تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بَڑھانا کے معانیدیکھیے
قَدَم بَڑھانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱. آگے بڑھنا ، چلنا ، آگے چلنا .
- ۲. جلدی جلدی چلنا ، تیز چلنا .
- ۳. اپنی حد سے تجاوز کرنا ، حد سے باہر قدم رکھنا نیز زیادتی کرنا ، حد سے بڑھنا .
- ۴. مداخلت کرنا ، کسی معاملے میں دخیل ہونا ، کسی معاملے میں دخل دینا .
English meaning of qadam ba.Dhaanaa
Compound Verb
- to cross the own limits, the put steps out from limits, to exploit
- step forward, walk fast, to walk
- to interfere, to be a participant in a case
क़दम बढ़ाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- आगे बढ़ना, चलना, आगे चलना, जल्दी-जल्दी चलना, तेज़ चलना
- अपनी सीमा लांघना, सीमा से बाहर क़दम रखना, शोषण करना
- हस्तक्षेप करना, किसी मामले में प्रतिभागी होना, किसी मामले में हस्तक्षेप देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم بَڑھانا)
قَدَم بَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔