تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدامَت کے معانیدیکھیے
قَدامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قدیم ہونا ، پرانا پن، (کنایۃً) تعلق اور ربط ضبط کا قدیم اور استوار ہونا
- بُعدِ زمانی، گزرا ہوا، بہت پرانا
- دقیانوسیت، حال کے تجربے اور تہذیب کے خلاف بات (جدّت کی ضد)
- ازلیت و اہدیت، ہمیشگی (اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص)
شعر
کاٹنا ہیں جڑیں قدامت کی
پودے اب کچھ نئے لگائیں گے
میں نے ذہنوں سے قدامت کو کھرچ ڈالا ہے
شہر کا شہر مرے در پہ جبیں سائی کرے
گڑے مردوں نے اکثر زندہ لوگوں کی قیادت کی
مری راہوں میں بھی حائل ہیں دیواریں قدامت کی
English meaning of qadaamat
Noun, Feminine
- ancientness, antiquity
- conservatism
- oldness, precedence in point of time, seniority
क़दामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पुरातनता
- प्राचीन काल
- पुराना होना, पिछला युग
- रुढ़िवाद, अपरिवर्तनवाद
- प्राचीनता, पुरातत्त्व, पुरानापन (समय का)
- गुज़रा हुआ, बहुत पुराना
قَدامَت کے مترادفات
قَدامَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدامَت)
قَدامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔