تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْضہ" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْضہ کے معانیدیکھیے

قَبْضہ

qabzaक़ब्ज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: لسان

اشتقاق: قَبَضَ

Roman

قَبْضہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلوار کی موٹھ، لوہے کا ٹکڑا جس سے لکڑی کے دو حصوں کو جوڑتے ہیں تاکہ کھل اور بند ہو سکے، اختیار، بازو، بس

اسم، مذکر

  • دخل، تصرف، مِلکیت
  • قابو، اختیار
  • مُٹھ، دستہ (تلوار، خنجر، کمان وغیرہ کا)
  • لوہے یا پیتل کے بنے ہوئی جوڑ جو کواڑوں کو چوکھٹ سے اور صندوق کے دو حصوں کو ملا ہوا رکھنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں
  • ایک مُشت ، مُٹّھی بھر
  • بازو کی مچھلی (مچھلیاں)
  • (قلم سازی) فاونٹین (قلم) کا من٘ھ جس میں پتی (زبان قلم) لگائی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of qabza

Roman

  • talvaar kii muuTh, lohe ka Tuk.Daa jis se lakk.Dii ke do hisso.n ko jo.Dte hai.n taaki khal aur band ho sake, iKhatiyaar, baazuu, bas
  • daKhal, tasarruf, malkiit
  • qaabuu, iKhatiyaar
  • muTh, dastaa (talvaar, Khanjar, kamaan vaGaira ka
  • lohe ya piital ke bane hu.ii jo.D jo kivaa.Do.n ko chaukhaT se aur sanduuq ke do hisso.n ko mila hu.a rakhne ke li.e istimaal ki.e jaate hai.n
  • ek mushat, muThThাii bhar
  • baazuu kii machhlii (machhliyaa.n
  • (qalam saazii) phaa.unTen (qalam) ka munh jis me.n pati (zabaan-e-qalam) lagaa.ii jaatii hai

English meaning of qabza

Noun, Masculine

  • possession, occupancy, holding, grip (of hand), grasp
  • handle of sword, hilt, hinge of a door
  • tenure

Noun, Masculine

  • grip, clutch, hilt of a sword, power

क़ब्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु पर होनेवाला ऐसा अधिकार जिसके अनुसार उस वस्तु का उपभोग किया जाता है। (पजेशन) जैसे-खेत या मकान पर होनेवाला कब्जा
  • औजार या हथियार का वह भाग जो हाथ या मुट्ठी में पकड़ा जाता है। मठ। जैसे-कटार या तलवार का कब्जा। मुहा०-कब्जे पर हाथ डालना या रखना = कटार, तलवार आदि खींचने के लिए मूठ पर हाथ रखना। का
  • अधिकार, इख्तियार, बश, क़ाबू, मूठ, दस्ता, पकड़, गिरिफ्त

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ाबू, नियन्त्रण, मोठ, दस्ता, द्वार में लगने वाला लोहे का जोड़
  • अधिकार; दख़ल
  • पकड़; काबू; वश
  • दस्ता; मूठ
  • बाज़ू
  • कुश्ती का एक पेंच
  • लोहे या पीतल का वह पुरज़ा जिससे किवाड़ चौखट या इसी तरह की दो चीज़ें आपस में जोड़ी जाती हैं, फिर भी जोड़ के बिंदु से इधर-उधर घूम सकती हैं।

قَبْضہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْضہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْضہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone