تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَباحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَباحَت کے معانیدیکھیے
قَباحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خرابی، برائی، نقص، عیب
- حرج، مضائقہ، رکاوٹ، تردّد
شعر
دل نہیں رکھتا کسی اور تمنا کی ہوس
ایسا ہو پائے تو کیا اس میں قباحت ہے مجھے
اس میں کیا چاند ستاروں کو قباحت ہوگی
ذرۂ خاک اگر نور ہوا جاتا ہے
بدلا ہے زمانہ بس، حالات نہیں بدلے
حق گوئی میں لوگوں کو اب بھی تو قباحت ہے
English meaning of qabaahat
Noun, Feminine
क़बाहत के हिंदी अर्थ
قَباحَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَباحَت)
قَباحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔