تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی" کے متعقلہ نتائج

torture

پَریشان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی کے معانیدیکھیے

قاضی

qaaziiक़ाज़ी

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: قُضاۃ

اشتقاق: قَضَا

قاضی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مسلمان منصف جو شرع کی رو سے معاملات کا فیصلہ کرے، شرعی حاکم، شرعی فیصلے کرنے والا جج

    مثال - ارشد نے قاضی کے فیصلہ کے مطابق اپنی جائداد بچوں میں تقسیم کر دی

  • نکاح پڑھانے والا مولوی
  • (مجازاً) اللہ تعالیٰ
  • ادا کرنے والا، روا کرنے والا
  • ایک لقب مسلمانوں میں خاص خاص خاندانوں کا جو نام سے پہلے استعمال ہوتا ہے یہ لوگ مسلمانوں کے زمانے کے قاضیوں کی اولاد ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کاجی

۔(ھ) صفت۔ (ہندو) کام میں مصروف رہنے والا۔ یہ لفظ کام کے ساتھ کام کاجی کی ترکیب سے مستعمل ہے۔

شعر

English meaning of qaazii

Noun, Masculine, Singular

  • judge, (Muhammadan) judge or magistrate (who passes sentence in all cases of law, religious, moral, civil, and criminal), kazi, cadi

    Example - Arshad ne qazi ke faisle ke mutabiq apni jaaedad bachchon mein taqsim kar di

  • solemnizer of marriages, one who recites the necessary wordings at the time of marriage ceremony
  • (Metaphorically) the God
  • a title or sir-name used by some Muslim cost or sect

क़ाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • न्यायकर्ता, न्यायाधीश, मुंसिफ़, विचारक निकाह पढ़ाने वाला, देने वाला, अदा करने वाला

    उदाहरण - अरशद ने क़ाज़ी के फ़ैसले के मुताबिक़ अपनी जाएदाद बच्चों में तक़सीम कर दी

  • निकाह पढ़ाने वाला मौलवी
  • (लाक्षणिक) अल्लाह ताला
  • अदा करने वाला, रवा करने वाला
  • एक लक़ब अर्थात उपाधि मुसलमानों में ख़ास-ख़ास ख़ानदानों का नाम से पहले इस्तिमाल होता है ये लोग मुसलमानों के ज़माने के क़ाज़ियों अर्थात न्यायाधीशों की संतानें हैं

قاضی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone