تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قایَم مَقام" کے متعقلہ نتائج

قایَم مَقام

(قانون) نائب منائب ، اس میں ولیِ نابالغ یا کمیٹی و محافظ اشخاص فائزالعقل داخل ہیں نیز وارث یا اور شخص (مجنوں یا مسلوب العقل) جو قانوناً یا وصیتاً تعلق منفعتی جائیداد متوفی میں رکھتا ہو.

قایَم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

قایَم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

قایَم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قایَم مَقامی

قائم مقام ہونا ، کسی اور کی جگہ پر قائم ہونا ، غیر مستقل طور پر کسی کے بجائے کام کرنا ، نیابت ، نمائندگی.

قایَم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قایَم مَقام کے معانیدیکھیے

قایَم مَقام

qaayam-maqaamक़ायम-मक़ाम

  • Roman
  • Urdu

قایَم مَقام کے اردو معانی

  • (قانون) نائب منائب ، اس میں ولیِ نابالغ یا کمیٹی و محافظ اشخاص فائزالعقل داخل ہیں نیز وارث یا اور شخص (مجنوں یا مسلوب العقل) جو قانوناً یا وصیتاً تعلق منفعتی جائیداد متوفی میں رکھتا ہو.
  • دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا ، عارضی نمائندہ ، عوضی.
  • دوسرے کی جگہ لینے والا ، جانشین ، ولی عہد ، نائب .

Urdu meaning of qaayam-maqaam

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) naayab manaa.ib, is me.n vilay-e-naabaaliG ya kameTii-o-muhaafiz ashKhaas faa.iz ul-aqal daaKhil hai.n niiz vaaris ya aur shaKhs (majnuu.n ya masluub-ul-aqal) jo qaanuunan ya vasiitan taalluq muniphaatii jaayadaad mutavaffii me.n rakhtaa ho
  • duusre kii jagah aarizii taur par kaam karne vaala, aarizii numaa.indaa, ozii
  • duusre kii jagah lene vaala, jaannshiin, valiiahad, naayab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قایَم مَقام

(قانون) نائب منائب ، اس میں ولیِ نابالغ یا کمیٹی و محافظ اشخاص فائزالعقل داخل ہیں نیز وارث یا اور شخص (مجنوں یا مسلوب العقل) جو قانوناً یا وصیتاً تعلق منفعتی جائیداد متوفی میں رکھتا ہو.

قایَم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

قایَم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

قایَم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قایَم مَقامی

قائم مقام ہونا ، کسی اور کی جگہ پر قائم ہونا ، غیر مستقل طور پر کسی کے بجائے کام کرنا ، نیابت ، نمائندگی.

قایَم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قایَم مَقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قایَم مَقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone