تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قایَم ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قایَم ہونا کے معانیدیکھیے
قایَم ہونا کے اردو معانی
- (قانون) لکھوایا جانا ، کاغذ پر چڑھایا جانا (نام).
- کھڑا ہونا ، اٹھنا.
- ایک حالت پر باقی رہنا ، برقرار ہونا ، سالمیت کے ساتھ اپنے کام کو مستقل انجام دیے جانا.
- دھات کا آگ پر ٹھہر جانا اور مقدار میں نہ گھٹنا.
- جاری ہونا ، شروع ہونا ، قیام عمل میں آنا.
- بنیاد پڑنا ، بِنا پڑنا.
क़ायम होना के हिंदी अर्थ
- (क़ानून) लिखवाया जाना, काग़ज़ पर चढ़ाया जाना (नाम)
- ۶. खड़ा होना, उठना
- ۵. धात का आग पर ठहर जाना और मिक़दार में ना घटना
- ۳. जारी होना, शुरू होना, क़ियाम अमल में आना
- ۲. एक हालत पर बाक़ी रहना, बरक़रार होना, सालमीयत के साथ अपने काम को मुस्तक़िल अंजाम दिए जाना
- ۱. बुनियाद पड़ना, बना पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قایَم ہونا)
قایَم ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔