تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاتِل" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

Look down on somebody

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

treat with contempt

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

اردو، انگلش اور ہندی میں قاتِل کے معانیدیکھیے

قاتِل

qaatilक़ातिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: قَتَلَ

Roman

قاتِل کے اردو معانی

صفت

  • قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

    مثال قتل کرنے کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

  • مہلک، جان لیوا
  • (کنایۃً) معشوق، محبوب

شعر

Urdu meaning of qaatil

Roman

  • qatal karne vaala, halaak karne vaala, Khuunii
  • mohlik, jaan levaa
  • (kanaa.en) maashuuq, mahbuub

English meaning of qaatil

Adjective

क़ातिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राण लेने या प्राण संकट में डालनेवाला, हत्यारा

    उदाहरण क़त्ल करने के बाद क़ातिल फ़रार होने में कामयब हो गया

  • अधिक घातक, जान लेवा
  • ( संकेतात्मक) प्रेमी, माशूक़, महबूब

قاتِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

Look down on somebody

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

treat with contempt

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاتِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاتِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone