تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قارُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قارُون کے معانیدیکھیے
قارُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بنی اسرائیل کا ایک مالدار شخص جو نہایت کنجوس تھا اور جس نے اس قدر روپیہ جمع کیا تھا کہ چالیس خچر صرف اس کے خزانوں کی کنجیاں لے کر چلا کرتے تھے، حضرت موسیٰ نے اُسے حکم دیا کہ ہزار دینار پر ایک دینار زکوٰۃ دیا کرو تو وہ ان سے منحرف ہوگیا، بالآخر حضرت موسیٰ کی بددعا سے زمین میں مع اپنے خزانوں کے دھنس گیا
شعر
دولت نہیں کام آتی جو تقدیر بری ہو
قارون کو بھی اپنا خزانا نہیں ملتا
عجائب گھر میں رکھیے یہ کسی قارون کا سر ہے
ملا ہے یہ بھی آثار قدیمہ کے دفینوں میں
کھو کے دل کو ہم اس قدر خوش ہیں
جیسے قارون کا خزانہ ملا
English meaning of qaaruun
Noun, Masculine
- a person supposed to be the same as Korah (whom the Muhammadans describe as the cousin of Moses, on account of his riches and avarice, his name is proverbially applied to all misers)
क़ारून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बनी इस्राईल का एक बहुत बड़ा धनवान व्यक्ति जो अत्यन्त कृपण था, और अन्त में अपने धन सहित पृथ्वी में समा गया, वह व्यक्ति जो मालदार होने के साथ बहुत ही कंजूस भी था, पैग़म्बर मूसा ने उसको आदएश दिया कि हर हज़ार दीनार पर एक दीनार ज़कात (दान) दिया कर, तो वह उनसे विद्रोही हो गया
قارُون کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قارُون)
قارُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔