تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُونی" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُونی کے معانیدیکھیے

قانُونی

qaanuuniiक़ानूनी

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

قانُونی کے اردو معانی

صفت

  • قانون بنانے والا، قانون جاننے والا
  • (کنایتاً) جھگڑالو، حجتی
  • قانون سے منسوب، قانون کا
  • باقاعدہ، اصولی، ضابطے کے مطابق

Urdu meaning of qaanuunii

  • Roman
  • Urdu

  • qaanuun banaane vaala, qaanuun jaanne vaala
  • (kinaayatan) jhaga.Daaluu, hujjatii
  • qaanuun se mansuub, qaanuun ka
  • baaqaaydaa, usuulii, zaabte ke mutaabiq

English meaning of qaanuunii

Adjective

  • legal, lawful, legislative

क़ानूनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क़ानून बनाने वाला, क़ानून जानने वाला
  • (संकेतात्मक) झगड़ालू, तर्क-वितर्क करने वाला
  • क़ानून से संबद्ध, क़ानून का
  • नियमानुकूल, सैद्धांतिक, संहिता के अनुसार

قانُونی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone