تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قانُونِ فِطْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قانُونِ فِطْرَت کے معانیدیکھیے
قانُونِ فِطْرَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فطرت کا قانون جس میں تغیر وتبدّل ناممکن ہے
- (فلسفہ) فطرت کی مخصوص حالتوں اور مخصوص مظاہر کے درمیان نا قابلِ تغیر ترتیب کا درست بیان
شعر
ہے قانون فطرت کوئی کیا کرے گا
جو ہوتا ہے دنیا میں ہو کر رہے گا
کیا ملا اے زندگی قانون فطرت سے مجھے
کچھ ملا حق بھی تو باطل کی وساطت سے مجھے
دہر میں یہ بھی تو ہیں قانون فطرت کے اصول
جو نظر سے گر گیا وہ دلستاں بنتا گیا
English meaning of qaanuun-e-fitrat
Noun, Masculine
- law of nature, the nature what cant be changed
क़ानून-ए-फ़ितरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राकृतिक नियम, नेचर का क़ानून, ऐसा नियम और व्यवहार जो बदला न जासके
- (दर्शनशास्त्र) प्रकृति की विशेष स्थितियों के बीच अपरिवर्तनीय क्रम का दुरूस्त बयान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قانُونِ فِطْرَت)
قانُونِ فِطْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔