تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُونِ فَوجْداری" کے متعقلہ نتائج

فَوج داری

فوجدار کا منصب اور اس کا عمل

فَوْجْدَاْرِیْ عَدَالَت

عدالت کا وہ محکمہ جس میں لڑائی جھگڑے، خون وغیرہ کے مقدمے فیصل ہوں

فَوجداری کَرنا

فَوجداری سُپُرد کرنا

فَوجْداری ہونا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوجْداری ہو جانا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوجْداری کَر بَیٹْھنا

یکایک امن توڑنے کا جرم کرنا ، اچانک مار پیٹ کرنا ، یک بہ یک لڑائی جھگڑا شروع کردینا .

فَوجداری قانُون

ضابطۂ فوجداری، دستورِ فوجداری

فَوجداری مُقَدَّمَہ

لڑائی جھگڑے سے متعلق نالش یا استغاثہ

قَیدی فَوجْداری

(قانون) وہ قیدی جو ملزم کسی جرمِ فوجداری کا ہوا ہو یا اس پر کوئی جرم فوجداری ثابت ہوا ہو ، وہ قیدی جو جیل فوجداری میں مقید ہو.

صَدْر فوجْداری عَدالت

ہائیکورٹ بحیثیت سب سے بڑی فوجداری عدالت کے، یہ مغل اور برطانوی ہندوستان کی فوجداری عدالت کو ہی ہندو مسلم "پرسنل لا" کی شروعات مانا جاتا ہے

قانُونِ فَوجْداری

وہ قانون جس کے مطابق، قتل، چوری، ڈکیتی اور دوسرے سنگین جرائم کے مجرموں کو سزا دی جائے

آئِینِ فَوجْداری

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

عَدالَتِ فَوجْداری

وہ عدالت (کچہری) جس میں مارپیٹ، قتل، چوری وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں، فوجداری مقدمات کی عدالت، وہ عدالت جس میں فوجداری مقدمات سماعت ہو

صِیغَۂ فَوجْداری

(قانون) فوجداری عدالت کا محکمہ.

عَمَلَۂِ فَوجْداری

محکمۂ پولیس، محکمۂ فوجداری، شہری انتظام اور محافظت کے لوگ

حُکّامِ فَوجْداری

مجسٹریٹ ، فوجداری مقدمہ کرنے والے افسر

حاکِمِ فَوجْداری

مجسٹریٹ، جج جو کسی فوجداری عدالت کی صدارت کرے

مَحْبَسِ فَوجْداری

(قانون) فوجداری جیل

جیل خانَۂ فَوجْداری

فوجداری جیل.

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اختیارات ملنے پر نئے نئے قواعد جاری کرے، ایسے نودولت کے متعلق کہتے ہیں جو عجیب باتیں اختیار کرلے

قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری

اگر قسمت ساتھ نہ دے تو حکومت نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُونِ فَوجْداری کے معانیدیکھیے

قانُونِ فَوجْداری

qaanuun-e-faujdaariiक़ानून-ए-फ़ौजदारी

وزن : 2222122

قانُونِ فَوجْداری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قانون جس کے مطابق، قتل، چوری، ڈکیتی اور دوسرے سنگین جرائم کے مجرموں کو سزا دی جائے

English meaning of qaanuun-e-faujdaarii

Noun, Masculine

  • criminal law

क़ानून-ए-फ़ौजदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो क़ानून जिसके अनुसार, हत्या, चोरी, डकैती और दूसरे संगीन जुर्म के मुजरिमों को सज़ा दीजिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُونِ فَوجْداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُونِ فَوجْداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone