تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ" کے متعقلہ نتائج

نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اختیارات ملنے پر نئے نئے قواعد جاری کرے، ایسے نودولت کے متعلق کہتے ہیں جو عجیب باتیں اختیار کرلے

اردو، انگلش اور ہندی میں نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ کے معانیدیکھیے

نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ

na.ii faujdaarii aur murGii par naqqaaraनई फ़ौजदारी और मुर्ग़ी पर नक़्क़ारा

ضرب المثل

نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اختیارات ملنے پر نئے نئے قواعد جاری کرے، ایسے نودولت کے متعلق کہتے ہیں جو عجیب باتیں اختیار کرلے
  • کسی نئے اصول و ضوابط یا قاعدہ قانون کے متعلق اپنا غصہ اور اپنی بے اطمینانی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

नई फ़ौजदारी और मुर्ग़ी पर नक़्क़ारा के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के संबंध में कहते हैं जो सत्ता मिलने पर नए नए नियम लगाए, नई संपत्ति पाने वाले ऐसे व्यक्ति के प्रति कहते हैं जो अदभुत बातें ग्रहण करे अर्थात प्रयोग में लाए
  • किसी नए नियम या क़ायदा-क़ानून के संबंध में अपना असंतोप या निरादर प्रकट करने लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نئی فوجداری اور مرغی پر نَقّارہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words