تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قامَتِ مَوزُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قامَتِ مَوزُوں کے معانیدیکھیے
قامَتِ مَوزُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچھا قد ، خوبصورت قد
شعر
اس سرو قد کے قامت موزوں کو دیکھ کر
خم اے شگفتہؔ نخل صنوبر میں آ گیا
قامت موزوں نظر آئے مجھے جائے الف
تھا شروع عاشقی دن میری بسم اللہ کا
قامت موزوں کے افسانے صحن چمن تک جا پہنچے
خوش اندام فصل بہاراں سرد ہوئے شمشاد ہوئے
English meaning of qaamat-e-mauzuu.n
Noun, Masculine
- fitting height
क़ामत-ए-मौज़ूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अच्छा क़द, ख़ूबसूरत क़द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قامَتِ مَوزُوں)
قامَتِ مَوزُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔