تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قالِبِ عُنْصُری" کے متعقلہ نتائج

قالِبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

قالِبِ خاکی

آدمی ک اجسم ، جسمِ انسانی

قالِبِ بے جان

مردہ، نعش، نعش بے سر

قالِب-دار ٹوپی

قالب کے شکل کی ٹوپی جو دل کی شکل سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

قالِب میں ڈالْنا

سانچے میں ڈھالنا

قالِب میں ڈَھلْنا

رک : قالب اختیار کرنا .

قالِب پَر چَڑھانا

جوتے یا ٹوپی (وغیرہ) کو سان٘چے پر چڑھانا.

قالِب اِخْتِیار کَرْنا

جسم اپنانا ، ہیئت یا شکل میں ڈھل جانا ، روپ اختیار کرنا.

قالِب خالی ہونا

قالب خالی کرنا (رک) کا لازم.

قالِب خالی کَرْنا

رک : قالب تہی کرنا.

قالِب تَہی کَرْنا

مرجانا.

قالِب پَر چَڑْھنا

قالب پر چڑھانا (رک) کا لازم ، سان٘چے پر چڑھنا.

قالِب تَہی ہونا

قالب تہی کرنا (رک) کا لازم ، جسم سے روح نکل جانا ، مرجانا.

قالِب سے رُوح کو آزاد کَرنا

جانا نکالنا ، دَم نکالنا .

یَک دِل دو قالِب

رک :یک جان دو قالب ؛ نہایت گہرے یا پکے دوست ۔

یَک جان دو قالِب

۱۔ یکساں ، نہایت آمیختہ ، ملا ہوا ، ایک دوسرے میں مدغم ۔

دو قالِب یَک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

دو قالِب ایک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

جَب تَک جان قالِب میں ہے

جب تک زندگی ہے ، (رک) جب تک جان میں جان ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قالِبِ عُنْصُری کے معانیدیکھیے

قالِبِ عُنْصُری

qaalib-e-'unsuriiक़ालिब-ए-'उन्सुरी

اصل: عربی

وزن : 212212

موضوعات: تصوف

قالِبِ عُنْصُری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم انسانی جو عناصر اربعہ سے بنا ہے، قالب خاکی

English meaning of qaalib-e-'unsurii

Noun, Masculine

  • physical body, body of a living thing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قالِبِ عُنْصُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قالِبِ عُنْصُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone