تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

قائِل ہونا

قائل کرنا کا لازم، تسلیم کر لینا، مان لینا، ہار مان لینا

خُدا کا قائِل ہونا

أخدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا۔ ؎

خُدائی کا قائِل ہونا

خدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا ، اللہ کے وجود کو ماننا.

دِل میں قائِل ہونا

دل میں ماننا یا اِقرار کرنا ؛ ایمان لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِل ہونا کے معانیدیکھیے

قائِل ہونا

qaa.il honaaक़ाइल होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قائِل ہونا کے اردو معانی

  • قائل کرنا کا لازم، تسلیم کر لینا، مان لینا، ہار مان لینا
  • کسی کی استادی کو ماننا، کسی کے کمال فن کو تسلیم کرنا
  • اعتراف کرنا، معتقد ہونا، اعتقاد رکھنا

Urdu meaning of qaa.il honaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaa.il karnaa ka laazim, tasliim kar lenaa, maan lenaa, haar maan lenaa
  • kisii kii ustaadii ko maannaa, kisii ke kamaal-e-fan ko tasliim karnaa
  • etraaf karnaa, motqid honaa, etiqaad rakhnaa

English meaning of qaa.il honaa

  • become convinced, accept, agree (to)

क़ाइल होना के हिंदी अर्थ

  • क़ाएल करना का अकर्मक, तस्लीम कर लेना, मान लेना, हार मान लेना
  • किसी का गुरु होना स्वीकार करना, किसी के कौशल्य को मान लेना
  • स्वीकार करना, विश्वास करना, दृढ़ विश्वास रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قائِل ہونا

قائل کرنا کا لازم، تسلیم کر لینا، مان لینا، ہار مان لینا

خُدا کا قائِل ہونا

أخدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا۔ ؎

خُدائی کا قائِل ہونا

خدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا ، اللہ کے وجود کو ماننا.

دِل میں قائِل ہونا

دل میں ماننا یا اِقرار کرنا ؛ ایمان لانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone