تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قائِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قائِد کے معانیدیکھیے
قائِد کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- آگے کی طرف کھینچنے والا، قیادت کرنے والا
- فوج کا سردار
- حاکم، افسرِ اعلیٰ
- (کسی محکمے یا شعبے کا) سربراہ، انچارج
- رہنما (قومی، سیاسی وغیرہ)، رہبر، سرگروہ، قیادت کرنے والا
- اندھے کی لاٹھی پکڑ کر اس کو راستے پر لے جانے والا، اندھے کا رہنما
- (ہیئت) دبِّ اکبر کا آخری ستارہ
- (معماری) ستون، عمود، وہ دستے جو جھام کے عقب میں لگے ہوتے ہیں
شعر
انہیں میں قوم کا قائد تو کہہ نہیں سکتا
وہ بھیڑیے ہیں جو بھیڑوں کی کھال اوڑھے ہیں
قبیلے والوں کو کیا ہوا ہے سمجھ رہے ہیں اسی کو قائد
قیادتوں کے جنوں میں جس کے قدم لہو سے رنگے ہوئے ہیں
اس قحط رجالاں میں قائد بھی نہیں ملتے
جو قافلۂ دل کو مائل بہ سفر رکھتے
English meaning of qaa.id
Adjective, Masculine, Singular
- a guide who becomes the staff of a blind man
- a leader
- a general
- commander
- the last star in the tail of Ursa Minor
क़ाइद के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- आगे की तरफ़ खींचने वाला, आगे की तरफ़ ले जाने वाला
- फ़ौज का सरदार, सेनाध्यक्ष
- हाकिम, शासक, उच्च अधिकारी
- (किसी विभाग या विभाग का) मुखिया, प्रभारी, इंचार्ज
- नेता (राष्ट्रीय, राजनीतिक, आदि), लीडर
- अंधे की लाठी पकड़ कर उस को रास्ते पर ले जाने वाला, अंधे का रहनुमा
- (वास्तुशिल्प) सुतून, खंबा, वो दस्ते जो झाम के अक़ब में लगे होते हैं
- (खगोल शास्त्र) ध्रुवमत्स्य तारामंडल का आख़िरी तारा
قائِد کے مترادفات
قائِد کے قافیہ الفاظ
قائِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قائِد)
قائِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔