تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قادِرِ مُطْلَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قادِرِ مُطْلَق کے معانیدیکھیے
قادِرِ مُطْلَق کے اردو معانی
صفت
- قادرِ علی الاطلاق ، ہر کام پر قدرت رکھنے والا ، مراد : خدا تعالیٰ.
شعر
قادر مطلق کو بھی انسان کی
سنتے ہیں بے چارگی درکار ہے
اس قادر مطلق نے بنایا ہے ہمیں بھی
تعمیر کی خوبی اسی معمار میں دیکھیں
بروز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگا
فرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
English meaning of qaadir-e-mutlaq
Adjective
- omnipotent, Almighty
क़ादिर-ए-मुतलक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दे. 'क़ादिर अलल- इलाक़' ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قادِرِ مُطْلَق)
قادِرِ مُطْلَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔