تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابُو پانا" کے متعقلہ نتائج

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نَخْرا باز

نخرے کرنے والا ، عشوہ گر ، کرشمہ پرداز ؛ تمکنت والی ، اترانے والی ، مغرور

نَخْرَہ باز

رک : نخرا باز ۔

نَخْرا لانا

رک : نخرا کرنا ، ناز اور لاڈ کرنا ، چوچلا دکھانا

نَخْرَہ بازی

رک : نخرا بازی ۔

نَخْرا بازی

عشوہ سازی ، کرشمہ پردازی ، معشوقانہ انداز

نَخْرَہ کَرنا

رک : نخرا کرنا ۔

نَخْرا کَرنا

ناز کرنا ، لاڈ کرنا ، اترانا ، چونچلا دکھانا ۔

نَخْرا اُٹھانا

ناز اٹھانا، غرور برداشت کرنا

نَخْرا نِکالنا

لاڈ میں آنا، سر چڑھنا، چونچلا دکھانا، حیلہ کرنا

نَخْرا دِکھانا

ناز و انداز دکھانا ۔

نَخْرا بگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بُوڑھا نَخْرا ہِلانا

(عورت کا) بڑھاپے میں جوانی کی طرح ناز نخرے دکھانا

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

بُوڑھا نَخْرا جَنازے کے ساتھ

لبِ گور ہونے پر بھی بناؤ سن٘گھار، مرنے کو تو بیٹھے ہیں اور پھر پیرانہ ناز کرتے ہیں

ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا

لباس سے آدمی کی حیثیت بہت بڑھ جاتی ہے، لباس سے آدمی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قابُو پانا کے معانیدیکھیے

قابُو پانا

qaabuu paanaaक़ाबू पाना

محاورہ

مادہ: قابُو

  • Roman
  • Urdu

قابُو پانا کے اردو معانی

سنسکرت، ترکی

  • قدرت پانا، اختیار پانا، موقع پانا
  • بدلہ لینا، عوض نکالنا

Urdu meaning of qaabuu paanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat paana, iKhatiyaar paana, mauqaa paana
  • badla lenaa, ivz nikaalnaa

English meaning of qaabuu paanaa

Sanskrit, Turkish

  • get or take someone or something under control, get the upper hand
  • to retaliate, revenge, settle accounts with

क़ाबू पाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, तुर्की

  • शक्ति पाना, अधिकार पाना, अवसर पाना, किसी को या किसी वस्तु को नियंत्रण में रखना या लेना, अवसर पाना
  • बदला लेना, प्रतिफल निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نَخْرا باز

نخرے کرنے والا ، عشوہ گر ، کرشمہ پرداز ؛ تمکنت والی ، اترانے والی ، مغرور

نَخْرَہ باز

رک : نخرا باز ۔

نَخْرا لانا

رک : نخرا کرنا ، ناز اور لاڈ کرنا ، چوچلا دکھانا

نَخْرَہ بازی

رک : نخرا بازی ۔

نَخْرا بازی

عشوہ سازی ، کرشمہ پردازی ، معشوقانہ انداز

نَخْرَہ کَرنا

رک : نخرا کرنا ۔

نَخْرا کَرنا

ناز کرنا ، لاڈ کرنا ، اترانا ، چونچلا دکھانا ۔

نَخْرا اُٹھانا

ناز اٹھانا، غرور برداشت کرنا

نَخْرا نِکالنا

لاڈ میں آنا، سر چڑھنا، چونچلا دکھانا، حیلہ کرنا

نَخْرا دِکھانا

ناز و انداز دکھانا ۔

نَخْرا بگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بُوڑھا نَخْرا ہِلانا

(عورت کا) بڑھاپے میں جوانی کی طرح ناز نخرے دکھانا

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

بُوڑھا نَخْرا جَنازے کے ساتھ

لبِ گور ہونے پر بھی بناؤ سن٘گھار، مرنے کو تو بیٹھے ہیں اور پھر پیرانہ ناز کرتے ہیں

ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا

لباس سے آدمی کی حیثیت بہت بڑھ جاتی ہے، لباس سے آدمی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابُو پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابُو پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone