تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِض شِکْمی" کے متعقلہ نتائج

شِکْمی

شکم سے منسوب، پیٹ کا

شِکْمی داری

ذیلی زمین ، زمین کا ضمنی قبضہ جو صرف فصل کاشت کرنے کی حد تک ہو.

شِکْمی اِجارَہ دار

(قانون) ضمنی اجارہ دار، تابع اجارہ دار، ادنیٰ کاشت کار

شِکْمی پَٹَّہ

(کاشت کاری) خاص مدت کے لیے معاہدے پر زمین کی ملکیت .

شِکْمی دِیوانَہ

جنم پاگل، پیدائشی پاگل، مادری پاگل

شِکْمی رَعِیَّت

(قانون) شکمی رعیت، شکمی اسامی، موروثی کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلہ میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو

شِکْمی کاشتْکار

ذیلی کاشتکار، وہ کسان جو پرائی زمین کو بونے جوتنے میں تو شریک ہو مگر اس کا نام پٹواری کے کاغذات یا بندوبست میں نہ ہو، اجارہ دار، اسامی، پٹہ دار

شِکمی کِرایَہ دار

subtenant

شِکْمی بَنْدُوبَسْت

(کاشتکاری) زمین کی ملکیت یا پٹہ داری

صَیحَۂ قَومی

قوم کا نعرہ ، قوم کی للکار.

شِکْمی اَسامی

(قانون) ضمنی یا تابع اسامی یا رعیت یا کاشتکار، ایک تابع یا ضمنی کاشتکار، کسی گاؤں کی زمین کے حصے کا ایسا قابض جو بطور تابع یا منحصر قابض کے حصے رکھتا ہو اور لگان سرکاری نمبردار وغیرہ کی معرفت دیتا ہو

قابِض شِکْمی

قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

آسامی شِكمی

آسامی پاہی (رک)

حَقِیَّتِ شِکْمی

ماتحتی حق، ماتحتی ملکیت، بالواسطہ حق

حَقِیقَتِ شِکْمی

An under-tenure.

اَسامیِ شِکْمی

(زراعت) وہ کاشتکار جو زمیندار کی بجاے اس کے کاشتکار سے ٹھیکے پر زمین لے ، مزارع کا مزارع

شَرِیکِ شِکْمی

شریک وراثت، پٹی دار، حصّہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِض شِکْمی کے معانیدیکھیے

قابِض شِکْمی

qaabiz-shikmiiक़ाबिज़-शिक्मी

وزن : 2222

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

قابِض شِکْمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

Urdu meaning of qaabiz-shikmii

  • Roman
  • Urdu

  • qaanuunah taabe qaabiz, daramyaanii qaabiz, chhipaa hu.a qaabiz

English meaning of qaabiz-shikmii

Noun, Masculine

  • under-tenant, sub-lessee

क़ाबिज़-शिक्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ानून: पट्टेदार, उप पट्टेदार, शिकमी पट्टेदार,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِکْمی

شکم سے منسوب، پیٹ کا

شِکْمی داری

ذیلی زمین ، زمین کا ضمنی قبضہ جو صرف فصل کاشت کرنے کی حد تک ہو.

شِکْمی اِجارَہ دار

(قانون) ضمنی اجارہ دار، تابع اجارہ دار، ادنیٰ کاشت کار

شِکْمی پَٹَّہ

(کاشت کاری) خاص مدت کے لیے معاہدے پر زمین کی ملکیت .

شِکْمی دِیوانَہ

جنم پاگل، پیدائشی پاگل، مادری پاگل

شِکْمی رَعِیَّت

(قانون) شکمی رعیت، شکمی اسامی، موروثی کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلہ میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو

شِکْمی کاشتْکار

ذیلی کاشتکار، وہ کسان جو پرائی زمین کو بونے جوتنے میں تو شریک ہو مگر اس کا نام پٹواری کے کاغذات یا بندوبست میں نہ ہو، اجارہ دار، اسامی، پٹہ دار

شِکمی کِرایَہ دار

subtenant

شِکْمی بَنْدُوبَسْت

(کاشتکاری) زمین کی ملکیت یا پٹہ داری

صَیحَۂ قَومی

قوم کا نعرہ ، قوم کی للکار.

شِکْمی اَسامی

(قانون) ضمنی یا تابع اسامی یا رعیت یا کاشتکار، ایک تابع یا ضمنی کاشتکار، کسی گاؤں کی زمین کے حصے کا ایسا قابض جو بطور تابع یا منحصر قابض کے حصے رکھتا ہو اور لگان سرکاری نمبردار وغیرہ کی معرفت دیتا ہو

قابِض شِکْمی

قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

آسامی شِكمی

آسامی پاہی (رک)

حَقِیَّتِ شِکْمی

ماتحتی حق، ماتحتی ملکیت، بالواسطہ حق

حَقِیقَتِ شِکْمی

An under-tenure.

اَسامیِ شِکْمی

(زراعت) وہ کاشتکار جو زمیندار کی بجاے اس کے کاشتکار سے ٹھیکے پر زمین لے ، مزارع کا مزارع

شَرِیکِ شِکْمی

شریک وراثت، پٹی دار، حصّہ دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِض شِکْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِض شِکْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone