تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیار کے معانیدیکھیے
پیار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- الفت، محبت، پریم، التفات
- پوشیدہ جذبۂ محبت، اخلاص
- مہربانی، شفقت، کرم، عنایت
- ایک قسم کا درخت، نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں میوہ کی ایک قسم پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں، بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے
- خصوصاً دو مصرعی صنف سخن کی بحر یا وزن
شعر
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں
دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر
ہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
English meaning of pyaar
Noun, Masculine
- love, affection, fondness, attachment, friendship
- a kiss (from a child)
प्यार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्नेह, मोहब्बत, प्रेम, तवज्जोह
- प्रेम की छुपी हुई भावनाएँ, निष्कपटता
- मेहरबानी, करूणा, कृपा, इनायत
- एक प्रकार का पेड़, अथवा उसका फल, ये पेड़ महुवे के पेड़ जैसा होता है, उसमें फ़ालसे के बराबर गोल-गोल फल लगते हैं, मेवे की एक प्रजाति, फलों में मीठे गूदे की पतली परत होती है जिसके नीचे चपटे बीज होते हैं, बीजों की गरी स्वाद में बादाम और पिस्ते की तरह मीठी होती है और मेवों में गिनी जाती है, ये गरी चिरौंजी के नाम से बिकती है
- एक प्रकार की घास, विशेषतः दो मिसरों अर्थात दो पंक्तियों की कविता की विधा की बहर या वज़्न
پیار کے مترادفات
پیار کے متضادات
پیار سے متعلق کہاوتیں
پیار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیار)
پیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔