تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوتْھ" کے متعقلہ نتائج

پُوتْھ

بالو، ریت کا اون٘چا ٹیلا یا ڈھیر

پوتَھ

رک : پوت (۲) .

پوتھ پُورا ہونا

رک : پوت پورا ہونا .

پوتھی خانَہ

کتب خانہ، لائبریری

پوتھ کاری

(سوزن کاری) باریک موتیوں کی کڑھائی ؛ کپڑے پر موتیوں کے پھول بوٹے کا کام .

پوتھ پورا کَرْنا

رک : پوت پورا کرنا .

پوتھا

پوتھی (رک) کا مکبر ؛ بڑے حجم کی کتاب جس کے لانبے ورق علیحدہ علیحدہ لکھ کر یک جا کر کے سی دے گئے ہوں ، بڑی کتاب .

پوتھی

کتاب، پستک، چھوٹی کتاب

پوتھی دیکْھنا

(جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

پوتھی کھولْنا

(جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

پُوتھا

پُوتھ

پوتھی بِچارْنا

(جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

پوتھی کُھلْوانا

(جوتش) پوتھی کھولنا (رک) کا تعدیہ .

پوتھی کُھلْوائی

جوتشی سے زائچہ بنوا کر آئندہ کا حال معلوم کرنے کی اجرت

پوتھی دِکْھوانا

(جوتش) پوتھی دیکھنا کا تعدیہ

پوتھاس

جڑیلے پودے .

پوتْھیا

ایک جوے کا (لہسن).

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

سُوئی پوتھ والی

بساطی ، سِینے پرونے سے متعلق سامان بیچنے والی.

لوتھ پوتھ

dead tired

لال پوتھ

سرخ نگینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوتْھ کے معانیدیکھیے

پُوتْھ

puuthपूथ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُوتْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بالو، ریت کا اون٘چا ٹیلا یا ڈھیر

Urdu meaning of puuth

  • Roman
  • Urdu

  • baaluu, riit ka u.unchaa Tiila ya Dher

English meaning of puuth

Noun, Masculine

  • High mound of sand

पूथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बालू, बालू का ऊंचा टीला या ढेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُوتْھ

بالو، ریت کا اون٘چا ٹیلا یا ڈھیر

پوتَھ

رک : پوت (۲) .

پوتھ پُورا ہونا

رک : پوت پورا ہونا .

پوتھی خانَہ

کتب خانہ، لائبریری

پوتھ کاری

(سوزن کاری) باریک موتیوں کی کڑھائی ؛ کپڑے پر موتیوں کے پھول بوٹے کا کام .

پوتھ پورا کَرْنا

رک : پوت پورا کرنا .

پوتھا

پوتھی (رک) کا مکبر ؛ بڑے حجم کی کتاب جس کے لانبے ورق علیحدہ علیحدہ لکھ کر یک جا کر کے سی دے گئے ہوں ، بڑی کتاب .

پوتھی

کتاب، پستک، چھوٹی کتاب

پوتھی دیکْھنا

(جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

پوتھی کھولْنا

(جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

پُوتھا

پُوتھ

پوتھی بِچارْنا

(جوتش) جوتشی کا زائچہ بنا کر آئندہ کا حال بتانا

پوتھی کُھلْوانا

(جوتش) پوتھی کھولنا (رک) کا تعدیہ .

پوتھی کُھلْوائی

جوتشی سے زائچہ بنوا کر آئندہ کا حال معلوم کرنے کی اجرت

پوتھی دِکْھوانا

(جوتش) پوتھی دیکھنا کا تعدیہ

پوتھاس

جڑیلے پودے .

پوتْھیا

ایک جوے کا (لہسن).

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

سُوئی پوتھ والی

بساطی ، سِینے پرونے سے متعلق سامان بیچنے والی.

لوتھ پوتھ

dead tired

لال پوتھ

سرخ نگینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوتْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوتْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone