تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورْیا" کے متعقلہ نتائج

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پورْیا

چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

پُورِیا پُلَک

ایک قسم کا سان٘پ .

پُوریا کَلیان

سن٘پورن راگ کی قسم ایک مکمل سنکر راگ جس کے گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے .

پُورِیا پھاگُنی

ایک نچھتر، ایک برج سیارہ

پوریاں

small bread fried in butter or oil

پُوری اُترنا

پورا اُترنا

رات کی پُورْیا

ایک راگنی جو رات کے وقت گائی جاتی ہے، پوریا راگ کی ایک شکل

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورْیا کے معانیدیکھیے

پُورْیا

puuryaaपूर्या

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُورْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .
  • ایک راگنی کا نام جس کا تعلق ماروا ٹھاٹھ سے ہے ؛ ایک راگ کا نام .

Urdu meaning of puuryaa

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) chobii qiinchyaa.n jin par taanaa phailaa kar saaf kiya jaataa hai, aDDa, biinDii, TakTii, saraa.Daa, kara
  • ek raaginii ka naam jis ka taalluq maarvaa ThaaTh se hai ; ek raag ka naam

پُورْیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پورْیا

چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

پُورِیا پُلَک

ایک قسم کا سان٘پ .

پُوریا کَلیان

سن٘پورن راگ کی قسم ایک مکمل سنکر راگ جس کے گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے .

پُورِیا پھاگُنی

ایک نچھتر، ایک برج سیارہ

پوریاں

small bread fried in butter or oil

پُوری اُترنا

پورا اُترنا

رات کی پُورْیا

ایک راگنی جو رات کے وقت گائی جاتی ہے، پوریا راگ کی ایک شکل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone