تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں" کے متعقلہ نتائج

پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں

فضول خرچی سے گزارہ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں کے معانیدیکھیے

پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں

puurii se puurii pa.De to sab hii puurii khaa.e.nपूरी से पूरी पड़े तो सब ही पूरी खाएँ

نیز : پوری سے پُوری پَڑے تو سَبھی نہ پوری کھائیں, پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی نہ پوری کھائیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں کے اردو معانی

  • فضول خرچی سے گزارہ نہیں ہوتا
  • اگر صرف پوریوں پر ہی گزارہ ہو سکے تو ہر ایک شخص پوریاں ہی کھائے
  • فضول خرچی سے ضرور دوالا نکل جائے گا
  • کوئی آدمی ہمیشہ پوری کھا کر نہیں رہ سکتا یعنی ہمیشہ موج مزا نہیں کیا جا سکتا

Urdu meaning of puurii se puurii pa.De to sab hii puurii khaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • phuzuulkharchii se guzaaraa nahii.n hotaa
  • agar sirf par yuu.n par hii guzaaraa ho sake to har ek shaKhs puuriyaa.n hii khaa.e
  • phuzuulkharchii se zaruur divaala nikal jaa.egaa
  • ko.ii aadamii hamesha puurii kha kar nahii.n rah saktaa yaanii hamesha mauj mazaa nahii.n kiya ja saktaa

पूरी से पूरी पड़े तो सब ही पूरी खाएँ के हिंदी अर्थ

  • अपव्यय अर्थात आवश्यक्ता से अधिक ख़र्च करने से गुज़ारा नहीं होता
  • यदि केवल पूरियाँ खा कर गुज़ारा हो सके तो हर एक व्यक्ति पूरियाँ ही खाए
  • अपव्यय से अवश्य दिवाला निकल जाएगा
  • कोई आदमी हमेशा पूरी खा कर नहीं रह सकता अर्थात हमेशा मौज-मज़ा नहीं किया जा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں

فضول خرچی سے گزارہ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوری سے پُوری پَڑے تو سَب ہی پوری کھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone