تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورے دِن" کے متعقلہ نتائج

پُورے دِن

حمل کا نواں مہینہ، وضع حمل کا زمانہ

پُورے دِن بَیٹھی ہونا

بچے کی ولادت قریب ہونا ، نواں مہینہ ختم ہونے والا ہونا ، وضع حمل کا زمانہ ہونا .

پُورے دِنوں ہونا

۔ (عو) حمل کا نواں مہینہ ختم ہونا۔ وضع حمل کے دن قریب ہونا۔ (فقرہ) حمیدہ پورے دنوں سے ہے خدا کی دین میں گھڑی پل لگ رہی ہے۔

پُورے دِنوں سے ہونا

حمل کا نواں مہینہ ختم ہونے کے قریب ہونا، وضع حمل کے دن قریب ہونا

پُورے دِن لَگْنا

۔ (عو)۔ حمل کا نواں مہینہ شروع ہونا۔

پُورے دِنوں کا

پوری مدت کا ؛ حمل کے مقررہ زمانے والا ، نوے مہینے کا (حمل) .

دِن پُورے ہونا

be near the end of gestation period

دِن پُورے ہو جانا

عمل کے دن گزر جانا ، حمل کی مدّت پوری ہو جانا .

مَوت کے دِن پُورے ہونا

موت کا وقت آنا

عُمْر کے دِن پُورے ہونا

مرنے کے قریب ہونا

عُمْر کے دِن پُورے کرنا

بھلی طرح زندگی گزارنا

دِن پُورے کَرْنا

جوں توں زندگی گزارنا، مصیبت میں گزرنا بسر کرنا، وقت گزارنا

اَپْنے دِن پُورے کَرنا

مصیبت میں دن گزارنا، بمشکل عمر بسر کرنا

مَوت کے دِن پُورے کَرْنا

مشکل یا مصیبت کی زندگی گزارنا، مشکل سے اور مصیبت سے زندگی کے دن کاٹنا، بے مزگی سے عمر گزارنا

ٹُکْڑوں پَر دِن پُورے کَرنا

پرائی روٹی پر گزارہ کرنا، دوسرے کے سہارے پر رہنا، مفت کی روٹیاں کھانا.

زِنْدَگی کے دِن پُورے کَرنا

رنج و تکلیف میں عمر گزارنا، بِلا رغبت یا بِلا دلچسپی کے دن گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورے دِن کے معانیدیکھیے

پُورے دِن

puure-dinपूरे-दिन

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُورے دِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔مذکر۔ نو مہینے۔ نواں مہینہ۔ ؎
  • حمل کا نواں مہینہ، وضع حمل کا زمانہ

Urdu meaning of puure-din

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muzakkar। nau mahiine। navaa.n mahiina।
  • hamal ka navaa.n mahiina, vazaa hamal ka zamaana

English meaning of puure-din

Noun, Masculine

  • the ninth month of pregnancy

पूरे-दिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्भावस्था का नौवाँ महीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُورے دِن

حمل کا نواں مہینہ، وضع حمل کا زمانہ

پُورے دِن بَیٹھی ہونا

بچے کی ولادت قریب ہونا ، نواں مہینہ ختم ہونے والا ہونا ، وضع حمل کا زمانہ ہونا .

پُورے دِنوں ہونا

۔ (عو) حمل کا نواں مہینہ ختم ہونا۔ وضع حمل کے دن قریب ہونا۔ (فقرہ) حمیدہ پورے دنوں سے ہے خدا کی دین میں گھڑی پل لگ رہی ہے۔

پُورے دِنوں سے ہونا

حمل کا نواں مہینہ ختم ہونے کے قریب ہونا، وضع حمل کے دن قریب ہونا

پُورے دِن لَگْنا

۔ (عو)۔ حمل کا نواں مہینہ شروع ہونا۔

پُورے دِنوں کا

پوری مدت کا ؛ حمل کے مقررہ زمانے والا ، نوے مہینے کا (حمل) .

دِن پُورے ہونا

be near the end of gestation period

دِن پُورے ہو جانا

عمل کے دن گزر جانا ، حمل کی مدّت پوری ہو جانا .

مَوت کے دِن پُورے ہونا

موت کا وقت آنا

عُمْر کے دِن پُورے ہونا

مرنے کے قریب ہونا

عُمْر کے دِن پُورے کرنا

بھلی طرح زندگی گزارنا

دِن پُورے کَرْنا

جوں توں زندگی گزارنا، مصیبت میں گزرنا بسر کرنا، وقت گزارنا

اَپْنے دِن پُورے کَرنا

مصیبت میں دن گزارنا، بمشکل عمر بسر کرنا

مَوت کے دِن پُورے کَرْنا

مشکل یا مصیبت کی زندگی گزارنا، مشکل سے اور مصیبت سے زندگی کے دن کاٹنا، بے مزگی سے عمر گزارنا

ٹُکْڑوں پَر دِن پُورے کَرنا

پرائی روٹی پر گزارہ کرنا، دوسرے کے سہارے پر رہنا، مفت کی روٹیاں کھانا.

زِنْدَگی کے دِن پُورے کَرنا

رنج و تکلیف میں عمر گزارنا، بِلا رغبت یا بِلا دلچسپی کے دن گزارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورے دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورے دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone