تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پونجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پونجی کے معانیدیکھیے
پونجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راس المال، سرمایہ، دولت
- مال، اسباب، سامان
- جائداد، ملکیت
- حقیقت، بساط، حوصلہ
شعر
کہیں کہیں سے کچھ مصرعے ایک آدھ غزل کچھ شعر
اس پونجی پر کتنا شور مچا سکتا تھا میں
جو اپنی نیند کی پونجی بھی کب کی کھو چکی ہیں
انہیں آنکھوں میں ہم اک خواب رکھنا چاہتے ہیں
English meaning of puu.njii
पूँजी के हिंदी अर्थ
پونجی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پونجی)
پونجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔