تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونچھ" کے متعقلہ نتائج

پُونچھ

۱. دم.

پُونچھ ہِلَوَّل

چاپلوسی ، خوشامدی.

پُونچھڑی

۱. پون٘چھ ، دم .

پُونچھ پانچھ

پوچھ پاچھ

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پُونچھ پونچھا

صاف کرنے کی کپڑے کی دھجی

پُونچھار

لمبی دم والا جانور.

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

جھاڑ پُونچھ

جھاڑنا پون٘چھنا، صفائی ستھرائی، صفائی

دَنْڈا سی پُونچھ

بوڑھے بیل کے متعلق کہتے ہیں

ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا راسْتَہ

بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا رَسْتَہ

بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

دَنْڈا سی پُونچھ بَڑھانے کا رَسْتہ

اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے .

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو

بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونچھ کے معانیدیکھیے

پُونچھ

puu.nchhपूँछ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُونچھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پوچھ .
  • ۱. دم.
  • ۲. (مجازاً) طفیلی ، پچھ لگو ، پنچھالا ، دن٘بالہ .

شعر

Urdu meaning of puu.nchh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha puuchh
  • ۱. dam
  • ۲. (majaazan) tafiilii, pichhlagguu, panchhaalaa, dambaalaa

English meaning of puu.nchh

Noun, Feminine

  • parasite
  • tail
  • wipe, clean, bathe

पूँछ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जंतुओं, पक्षियों, कीड़ों आदि के शरीर में सबसे अंतिम या पिछला भाग जिसे दुम या पुच्छ कहा जाता है
  • जो किसी के पीछे या साथ रहे, पिछलग्गू, पुछल्ला
  • किसी पदार्थ के पीछे का भाग

پُونچھ کے قافیہ الفاظ

پُونچھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُونچھ

۱. دم.

پُونچھ ہِلَوَّل

چاپلوسی ، خوشامدی.

پُونچھڑی

۱. پون٘چھ ، دم .

پُونچھ پانچھ

پوچھ پاچھ

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پُونچھ پونچھا

صاف کرنے کی کپڑے کی دھجی

پُونچھار

لمبی دم والا جانور.

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

جھاڑ پُونچھ

جھاڑنا پون٘چھنا، صفائی ستھرائی، صفائی

دَنْڈا سی پُونچھ

بوڑھے بیل کے متعلق کہتے ہیں

ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا راسْتَہ

بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا رَسْتَہ

بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

دَنْڈا سی پُونچھ بَڑھانے کا رَسْتہ

اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے .

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو

بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone