تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُوچھ گَچھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُوچھ گَچھ کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: پُوچھ
پُوچھ گَچھ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- رک : پوچھ (۱).
- ۲. رک : پوچھ پاچھ .
شعر
محشر میں اس بے درد سے گر پوچھ گچھ نے داد کی
آیا ہوں میں فریاد کو فریاد سن فریاد رس
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
تمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
بکھر گیا ہے پھول تو ہمیں سے پوچھ گچھ ہوئی
حساب باغباں سے ہے کیا دھرا ہوا کا تھا
English meaning of puuchh-gachh
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- asking, questioning, interrogating, inquiring, inquiry, investigation
- welcome, respect, honer
पूछ-गछ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पूछपाछ, पूछ-ताछ, सवाल-जवाब, जाँच पड़ताल
- आव-भगत, मान-सम्मान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُوچھ گَچھ)
پُوچھ گَچھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔