تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُٹھوال" کے متعقلہ نتائج

پُٹھوال

بھلے برے کام میں کسی کا ساتھ دینے والا، مدد گار، پشت پناہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُٹھوال کے معانیدیکھیے

پُٹھوال

puThvaalपुठवाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: جرم

  • Roman
  • Urdu

پُٹھوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھلے برے کام میں کسی کا ساتھ دینے والا، مدد گار، پشت پناہ
  • (جرائم پیشہ) چوروں کے گروہ کا وہ آدمی جو چوری کے وقت نقب یا سیندھ کے منھ پر کھڑا ہو کر بیرونی خطرے کی دیکھ بھال کرتا ہے

Urdu meaning of puThvaal

  • Roman
  • Urdu

  • bhale bure kaam me.n kisii ka saath dene vaala, madadgaar, pushtapnaah
  • (jaraa.impeshaa) choro.n ke giroh ka vo aadamii jo chorii ke vaqt naqab ya sendh ke mu.nh par kha.Daa ho kar bairuunii Khatre kii dekh bhaal kartaa hai

English meaning of puThvaal

Noun, Masculine

  • accomplice, confederate

पुठवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोरों के दल का वह आदमी जो सेंध के मुहाने पर पहरे के लिए खड़ा रहता है
  • भले-बुरे काम में किसी का साथ देने वाला, मददगार, पृष्ठरक्षक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُٹھوال

بھلے برے کام میں کسی کا ساتھ دینے والا، مدد گار، پشت پناہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُٹھوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُٹھوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone