تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْکَر مُول" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْکَر مُول کے معانیدیکھیے

پُشْکَر مُول

pushkar-muulपुष्कर-मूल

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

Roman

پُشْکَر مُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کی جڑ جس کے پتے کنول کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ درخت کشمیر اور جگناتھ کی طرف پیدا ہوتا ہے پھول زرد رنگ چھوٹا سا اور پھل بڑے گوکھرو کی طرح مگر بے خار ہوتا ہے اس کی جڑ ریشہ دار تلخ و سیاہ رنگ کی ہوتی ہے، دوسرے درجے میں گرم و خشک، قسط کی ایک قسم، پاتال کملنی کی جڑ، (کشمیری) کانا کچھو

Urdu meaning of pushkar-muul

Roman

  • ek daraKht kii ja.D jis ke patte kanval ke patto.n kii tarah hote hai.n ye daraKht kashmiir aur jagannaath kii taraf paida hotaa hai phuul zard rang chhoTaa saa aur phal ba.De gokhruu kii tarah magar beKhaar hotaa hai is kii ja.D reshaadaar talKh-o-syaah rang kii hotii hai, duusre darje me.n garm-o-Khushak, qist kii ek qism, paataal kamalnii kii ja.D, (kashmiirii) kaanaa kuchho

पुष्कर-मूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ की जड़ जिसके पत्ते कंवल के पत्तों के समान होते हैं यह पेड़ कश्मीर और जगन्नाथ की ओर पैदा होता है फूल पीला रंग छोटा सा और फल बड़े गोखरू की तरह मगर काँटारहित होता है इसकी जड़ रेशों वाली कड़वी और काले रंग की होती है, दूसरे वर्ग में गर्म और सूखा, क़ुस्त का एक प्रकार, पाताल कमलनी की जड़, (कश्मीरी) कानाकछू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْکَر مُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْکَر مُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone