تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرساں کے معانیدیکھیے
پُرساں کے اردو معانی
صفت
- بات پوچھنے والا، دریافت کرنے والا، خبرگیراں، فریادرس، پرسانِ حال، حال پوچھنے والا
شعر
کوئی پرساں نہیں غموں کا ظفرؔ
دیکھنے میں ہزار رشتے ہیں
کون پرساں ہے حال بسمل کا
خلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا
English meaning of pursaa.n
Adjective
- one who inquires
पुरसाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ोज-ख़बर लेने वाला; हालचाल पूछने वाला।
- पूछनेवाला, पृच्छक, जिज्ञासु, फ़रियाद सुनने वाला
پُرساں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرساں)
پُرساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔