تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْکھے" کے متعقلہ نتائج

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

اِزْداد

بڑھانا، زیادہ کرنا، زیادتی

اُجَڈ

انکھڑ، ناشائستہ، غیر مہذب، کندہ نا تراش، دیہاتی

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

نَنْگِ اَجداد

آبا و اَجْداد

پچھلی پیڑھیاں، خاندان کے بزرگ، پرکھے، باپ دادا، پر دادا (اوپر تک)

عَضُدُ الدَّولَہ

سلطنت کا بازو، شاہی زمانے کا ایک خطاب جو امراء کو دیا جاتا تھا

عَجِدُّو

جلدی کرو ، شتابی کرو .

اُجاڑ ڈالنا

آزادَہ دِل

فارغ البال

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو، وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

مَجمَعُ الاَضداد

(تصوف) اصطلاح میں عبارت ہے ہویت ِمطلقہ سے کہ جو معانق اطراف کے ہے

اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْکھے کے معانیدیکھیے

پُرْکھے

purkheपुर्खे

وزن : 22

دیکھیے: پَرکھا

پُرْکھے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدما، پرانے زمانے کے لوگ.
  • پرکھا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of purkhe

Noun, Masculine

  • ancestors, forefathers, the ancients, the patriarchs

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone