تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْہا" کے متعقلہ نتائج

پُرْہا

وہ شخص، جو چلتے وقت کن٘ویں پر سے پانی کو گرانے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے

پَرْہا

(دُھنائی) دُھنکی کا پچھلا پن٘کھے نما سرا، جو دُھنکی کی جھوک کو سادھتا اور اس کی حرکت کو صحیح رکھتا ہے، تال، تالا، پینی

پرہاسَک

ہن٘سانے والا شخص یا چیز.

پرہاسی

چمکیلا ، روشن ، چمکنے والا.

پَرْہاری

جگن ناتھ جی کے مندر کے وہ پچاری جو مندر میں رہتے ہیں

پَرِہار

حملے کو رد کرنا، رو کنا، تر دید، رد، بطلان، دبا لینا، قبضہ، نفرت، حقارت، بے ادبی، بے وقری

پَرِہاس

زور کی ہن٘سی، قہقہہ، تضحیک، مضحکہ، طنز

پِرَہارْنا

(تیر وغیرہ) مارنے کے لیے چلانا یا پھین٘کنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْہا کے معانیدیکھیے

پُرْہا

purhaaपुरहा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پُرْہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص، جو چلتے وقت کن٘ویں پر سے پانی کو گرانے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی بیل، جس کی پتیاں گول قسم کی پان٘چ چھ انچ چوڑی ہوتی ہیں، یہ ہمالہ میں سب جگہ سات ہزار فٹ تک کی اوں٘چائی پر پائی جاتی ہے، کہیں کہیں اس کی جڑ کا استعمال دواؤں کے طور پر بھی ہوتا ہے

Urdu meaning of purhaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs, jo chalte vaqt ku.nve.n par se paanii ko giraane ke li.e muqarrar kiya jaataa hai
  • ek kism kii bail, jis kii pattiyaa.n gol kism kii paanch chhः inch chau.Dii hotii hain, ye himaala me.n sab jagah saat hazaar fuT tak kii onqchaa.ii par paa.ii jaatii hai, kahii.n kahii.n us kii ja.D ka istimaal davaa.o.n ke taur par bhii hotaa hai

पुरहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विष्णु। पुं० [हिं० पुर] वह व्यक्ति जो खेतों की नालियों में पुरवट का पानी गिराता हो। (पूरब)
  • शिव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرْہا

وہ شخص، جو چلتے وقت کن٘ویں پر سے پانی کو گرانے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے

پَرْہا

(دُھنائی) دُھنکی کا پچھلا پن٘کھے نما سرا، جو دُھنکی کی جھوک کو سادھتا اور اس کی حرکت کو صحیح رکھتا ہے، تال، تالا، پینی

پرہاسَک

ہن٘سانے والا شخص یا چیز.

پرہاسی

چمکیلا ، روشن ، چمکنے والا.

پَرْہاری

جگن ناتھ جی کے مندر کے وہ پچاری جو مندر میں رہتے ہیں

پَرِہار

حملے کو رد کرنا، رو کنا، تر دید، رد، بطلان، دبا لینا، قبضہ، نفرت، حقارت، بے ادبی، بے وقری

پَرِہاس

زور کی ہن٘سی، قہقہہ، تضحیک، مضحکہ، طنز

پِرَہارْنا

(تیر وغیرہ) مارنے کے لیے چلانا یا پھین٘کنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone