تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْچَک" کے متعقلہ نتائج

پُرْچَک

حمایت، پشتی، جانبداری

پُرْچَک دینا

شہ دینا، اُکسانا، اُبھارنا، بہکانا

پُرْچَک لینا

رک : پرچک کرنا.

پُرْچَک کَرْنا

حمایت کرنا، طرفداری کرنا، (فقرہ) اگر وہ میری پرچک بھی کریں گی تاہم ان کی آنکھوں میں ذلیل ہوجاؤں گی

پُرْچَک پانا

شہ پانا، حمایت پانا، اشارہ پانا

پُرْچَک دِکھانا

دھوکا یا فریب دینا ، دغا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْچَک کے معانیدیکھیے

پُرْچَک

purchakपुर्चक

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُرْچَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حمایت، پشتی، جانبداری
  • کمک
  • بہلاوا، پھسلاوا
  • اشارہ، ایما، اجازت
  • دھوکا، فریب، دغا بازی
  • چمکار، پچکار، بچے کو اس کی خطا پر الٹا پیار کرنا

Urdu meaning of purchak

  • Roman
  • Urdu

  • himaayat, pushtii, jaambdaarii
  • kumak
  • bahlaavaa, phislaavaa
  • ishaaraa, i.imaa, ijaazat
  • dhoka, fareb, daGaa baazii
  • chumkaar, puchkaar, bachche ko is kii Khataa par ulTaa pyaar karnaa

English meaning of purchak

Noun, Feminine

  • support, encouragement
  • countenance, side
  • coaxing, flattery, mild instigation
  • hint, sign, indication

पुर्चक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समर्थन, पीछे की ओर से की जाने वाली मदद, पक्षपात
  • कुमक अर्थात सहायता

    विशेष कुमक = युद्धरत सेना अथवा सैनिक कार्यवाहियों की सहायता के लिए भेजी जाने वाली अतिरिक्त सैनिकों और रसद आदि की आपूर्ति

  • बहलावा, फुसलावा
  • धोखा, छल, धोखेबाज़ी
  • संकेत, संकेत, इजाज़त
  • चुमकार, पुचकार, बच्चे को उसके अपराध पर उल्टा प्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرْچَک

حمایت، پشتی، جانبداری

پُرْچَک دینا

شہ دینا، اُکسانا، اُبھارنا، بہکانا

پُرْچَک لینا

رک : پرچک کرنا.

پُرْچَک کَرْنا

حمایت کرنا، طرفداری کرنا، (فقرہ) اگر وہ میری پرچک بھی کریں گی تاہم ان کی آنکھوں میں ذلیل ہوجاؤں گی

پُرْچَک پانا

شہ پانا، حمایت پانا، اشارہ پانا

پُرْچَک دِکھانا

دھوکا یا فریب دینا ، دغا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone