تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک کے معانیدیکھیے
پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک
puraanii degchii par qala'ii kii bha.Dak•पुरानी देगची पर क़ल'ई की भड़क
نیز - پُھوٹی دیگْچی قَلَعی کی بَھڑَک
ضرب المثل
پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک کے اردو معانی
- اس بوڑھی عورت کی نسبت کہتے ہیں جو جوانوں کی وضع اختیار کرے
- بوڑھی عورت اور جوانی کا سا بناؤ ٹھناؤ
- وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے
- دکھاوٹی چیز، بری بات کو چھپانا، ظاہراً اچھا باطن خراب
पुरानी देगची पर क़ल'ई की भड़क के हिंदी अर्थ
- उस बूढ़ी महिला के प्रति कहते हैं जो जवानों का प्रारूप अपनाए
- बूढ़ी 'औरत और जवानी का-सा बनाव-ठनाव
- वहाँ कहते हैं जहाँ कोई बूढ़ा पुरूष अथवा बूढ़ी महिला युवाओं का स्वरूप धारण करे अथवा बनाव श्रिंगार करे
- दिखावटी चीज़, बुरी बात को छुपाना, बाहर अच्छा एवं भीतर ख़राब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک)
پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔