تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانے لوگ" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانے لوگ کے معانیدیکھیے

پُرانے لوگ

puraane-logपुराने-लोग

وزن : 12221

مادہ: پُرانے

پُرانے لوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑے بوڑھے، آباواجداد، پُرکھا، جہان٘دیدہ یا تجربہ کار لوگ، بڑی عمرکے آدمی
  • قدیم ملازم، پرانے نوکر

English meaning of puraane-log

Noun, Masculine

  • elderly persons, ancient people

पुराने-लोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी उम्र के आदमी, बड़े-बूढ़े, पूर्वज, आबा-ओ-अजदाद, पुरखे, सांसारिक या अनुभवी लोग
  • क़दीम मुलाज़िम, पुराने नौकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانے لوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانے لوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone