تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانا ٹِھیکرا اور قَلْعی کی بَھڑَک" کے متعقلہ نتائج

قَلْعی

ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے، رانگ، رانگا، ٹین

قَلْعی دار

وہ ظرف جس پر قلعی ہو؛ وہ چیز جس پر ملمع یا صیقل كیا گیا ہو ۔

قَلْعی چَٹ

ایسا برتن یا اس كا كوئی حصّہ جس پر قلعی نہ چڑھے

قَلْعِیٔ خام

چونا ۔

قَلْعی پِھرنا

سفیدی ہونا ۔

قَلْعی اُڑانا

برتن كی قلعی كا ملمع مانجھ كریا تپا كر نكال دینا ۔

قَلْعی كَرنا

برتنوں پر رانگ چڑھانا

قَلْعی چَڑھنا

رانگے کا ملمع ہونا

قَلْعی اُتارْنا

قلعی مٹانا ۔

قَلْعی پھیرْنا

برتن پر قلعی كا ملمع كرنا ، پچارا پھیرنا ۔

قَلْعی كَرانا

برتنوں كو رانگ سے سفید كرانا ؛ مكان میں سفیدی پھروانا ، سفیدی كرانا ۔

قَلْعی گَر

برتنوں پر رانگ كا ملمع كرنے والا، صیقل كرنے والا

قَلْعی اُڑ جانا

قلعی جاتی رہنا ، رانگ كا ملمع اُتر جانا ، تانبا نكل آنا ۔

قَلْعی چَڑھانا

ملمّع كرنا ؛ سفیدی كرنا ۔

قَلْعی پِھروانا

سفیدی كرانا

قَلْعی اُتَر جانا

برتن سے قلعی كا مٹ جانا ، ملمع اُترنا

قَلْعی اُکَھڑ جانا

بھید کھل جانا

قَلْعی اُتار دینا

قلعی مٹانا ۔

قَلْعی كا چُونا

پتھر كا چونا، سفیدی

قَلْعی كا پَتَّھر

كچّے ٹِین كا خاص جز ۔

قَلْعی كا كُشْتَہ

رانگ كا كشتہ ، مارا ہوا رانگ ۔

قَلْعی كھول دینا

عیب ظاہر كرنا ، پردہ فاش كرنا ، بھانڈا پھوڑ دینا ۔

قَلْعی كُھل جانا

حقیقت معلوم ہونا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے

پُھوٹی دیگْچی قَلَعی کی بَھڑَک

اس بوڑھی عورت کی نسبت کہتے ہیں جو جوانوں کی وضع اختیار کرے

پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک

اس بوڑھی عورت کی نسبت کہتے ہیں جو جوانوں کی وضع اختیار کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانا ٹِھیکرا اور قَلْعی کی بَھڑَک کے معانیدیکھیے

پُرانا ٹِھیکرا اور قَلْعی کی بَھڑَک

puraanaa Thiikraa aur qal'ii kii bha.Dakपुराना ठीकरा और क़ल'ई की भड़क

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُرانا ٹِھیکرا اور قَلْعی کی بَھڑَک کے اردو معانی

  • اس بوڑھی عورت کی نسبت کہتے ہیں جو جوانوں کی وضع اختیار کرے
  • بوڑھی عورت اور جوانی کا سا بناؤ ٹھناؤ

Urdu meaning of puraanaa Thiikraa aur qal'ii kii bha.Dak

  • Roman
  • Urdu

  • is buu.Dhii aurat kii nisbat kahte hai.n jo javaano.n kii vazaa iKhatiyaar kare
  • buu.Dhii aurat aur javaanii ka saa banaa.o Thanaa.o

English meaning of puraanaa Thiikraa aur qal'ii kii bha.Dak

  • mutton dressed as lamb, elderly person dressed to appear younger

पुराना ठीकरा और क़ल'ई की भड़क के हिंदी अर्थ

  • उस बूढ़ी महिला के प्रति कहते हैं जो जवानों का प्रारूप अपनाए
  • बूढ़ी 'औरत और जवानी का-सा बनाव-ठनाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلْعی

ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے، رانگ، رانگا، ٹین

قَلْعی دار

وہ ظرف جس پر قلعی ہو؛ وہ چیز جس پر ملمع یا صیقل كیا گیا ہو ۔

قَلْعی چَٹ

ایسا برتن یا اس كا كوئی حصّہ جس پر قلعی نہ چڑھے

قَلْعِیٔ خام

چونا ۔

قَلْعی پِھرنا

سفیدی ہونا ۔

قَلْعی اُڑانا

برتن كی قلعی كا ملمع مانجھ كریا تپا كر نكال دینا ۔

قَلْعی كَرنا

برتنوں پر رانگ چڑھانا

قَلْعی چَڑھنا

رانگے کا ملمع ہونا

قَلْعی اُتارْنا

قلعی مٹانا ۔

قَلْعی پھیرْنا

برتن پر قلعی كا ملمع كرنا ، پچارا پھیرنا ۔

قَلْعی كَرانا

برتنوں كو رانگ سے سفید كرانا ؛ مكان میں سفیدی پھروانا ، سفیدی كرانا ۔

قَلْعی گَر

برتنوں پر رانگ كا ملمع كرنے والا، صیقل كرنے والا

قَلْعی اُڑ جانا

قلعی جاتی رہنا ، رانگ كا ملمع اُتر جانا ، تانبا نكل آنا ۔

قَلْعی چَڑھانا

ملمّع كرنا ؛ سفیدی كرنا ۔

قَلْعی پِھروانا

سفیدی كرانا

قَلْعی اُتَر جانا

برتن سے قلعی كا مٹ جانا ، ملمع اُترنا

قَلْعی اُکَھڑ جانا

بھید کھل جانا

قَلْعی اُتار دینا

قلعی مٹانا ۔

قَلْعی كا چُونا

پتھر كا چونا، سفیدی

قَلْعی كا پَتَّھر

كچّے ٹِین كا خاص جز ۔

قَلْعی كا كُشْتَہ

رانگ كا كشتہ ، مارا ہوا رانگ ۔

قَلْعی كھول دینا

عیب ظاہر كرنا ، پردہ فاش كرنا ، بھانڈا پھوڑ دینا ۔

قَلْعی كُھل جانا

حقیقت معلوم ہونا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے

پُھوٹی دیگْچی قَلَعی کی بَھڑَک

اس بوڑھی عورت کی نسبت کہتے ہیں جو جوانوں کی وضع اختیار کرے

پُرانی دیگْچی پَر قَلَعی کی بَھڑَک

اس بوڑھی عورت کی نسبت کہتے ہیں جو جوانوں کی وضع اختیار کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانا ٹِھیکرا اور قَلْعی کی بَھڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانا ٹِھیکرا اور قَلْعی کی بَھڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone