تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر پیچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر پیچ کے معانیدیکھیے
وزن : 221
مادہ: پُر آب
پُر پیچ کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- بل کھایا ہوا، خمدار، پیچ دار، ٹیڑھا میڑھا، پیچیدہ، الجھا ہوا، مشکل، غیر واضح
شعر
چل پڑا ہوں شوق بے پروا کو مرشد مان کر
راستہ پر پیچ ہے یا پر خطر جیسا بھی ہے
اتنی پر پیچ ہے بھنور کی گرہ
جیسے نفرت دلوں میں پلنے لگے
ایک پر پیچ غنا ایک حریری نغمہ
ہائے وہ حسن کہ جنگل کی صدا ہو جیسے
English meaning of pur-pech
Persian, Hindi - Adjective
- complicated, difficult, complex, involved
पुर-पेच के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- पेचदार, टेढ़ा-मेढ़ा, बलदार, पेचीदा, उलझा हुआ, मुश्किल, घुमावदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر پیچ)
پُر پیچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔