تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

پُخْتَہ کَرْنا

puKHta karnaaपुख़्ता करना

محاورہ

مادہ: پُخْتَہ

موضوعات: تعلیم عقائد

پُخْتَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.
  • (طے کر کے) پکّا کرنا ، مکمل کرنا.
  • واقف کرانا ؛ تجربہ کار بنانا ، پکّا کرنا (عقیدہ وغیرہ کا).
  • کمی نکالنا ، خامی دور کرنا
  • (سبق وغیرہ) پکا کرنا ، ازبر کرنا ، اچھی طرح ذہن نشین کرنا ؛ (تعلیم و معلومات وغیرہ کی تجربے یا مشاہدے سے) صحت تصدیق یا تائید حاصل کرنا ، آزمانا ، جان٘چنا.
  • ۔ ۱۔ مضبوط کرنا۔ پکّا کرنا۔ پایدار کرنا۔ مضبوط کرنا۔ ٹھیک ٹھاک کرنا۔ ۳۔ واقف کرنا۔ تجربہ کار بنانا۔ مکمل کرنا۔ پورا کرنا۔ ۴۔ کمی نکالنا۔ خامی دور کرنا۔

English meaning of puKHta karnaa

  • learn well, learn something by heart, make firm or strong, ripen

पुख़्ता करना के हिंदी अर्थ

  • (तै कर के) पक्का करना, मुकम्मल करना
  • (सबक़ वग़ैरा) पक्का करना, अज़बर करना, अच्छी तरह ज़हन नशीन करना , (तालीम-ओ-मालूमात वग़ैरा की तजुर्बे या मुशाहिदे से) सेहत तसदीक़ या ताईद हासिल करना, आज़माना, जांचना
  • ۔ ۱۔ मज़बूत करना। पक्का करना। पाएदार करना। मज़बूत करना। ठीक ठाक करना। ३। वाक़िफ़ करना। तजरबाकार बनाना। मुकम्मल करना। पूरा करना। ४। कमी निकालना। ख़ामी दूर करना
  • कमी निकालना, ख़ामी दूर करना
  • पक्का करना, पायदार बनाना
  • वाक़िफ़ कराना , तजरबाकार बनाना, पक्का करना (अक़ीदा वग़ैरा का)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone