تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"puisne" کے متعقلہ نتائج
puisne کے لیے اردو الفاظ
puisne کے اردو معانی
صفت
- عدالت عالیہ میں چھوٹا جج
- عمر میں چھوٹا یا رتبے میں کم تر
puisne के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अदालत-ए-आलिया में छोटा जज
- उम्र में छोटा या रुतबे में कमतर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پسینا
وہ نمی یا رطوبت جو بدن کے مسامات سے نکلتی ہے (عموماً گرمی گھمس محنت شرم ندامت انفعال یا خوف کی وجہ سے)
پاشْنا
ترکیب میں جزو اول کے ساتھ مل کر بکھیرنے ، بھرنے ، چھڑکنے کے معنی میں مستعمل ، جیسے : برق پاشنا Electro-lyse)
پانسْنا
گنے کی آنکھ دار پوروں کو کیاریوں میں دبانا (تاکہ پھوٹ کر چند روز پرورش پائیں اور کھیت میں منتقل کرنے کے قابل ہو جائیں)
پیش آنا
۱. ظہور یا وقوع میں آنا ، درپیش ہونا ، واقع ہونا، نظر کے سامنے آجانا ، (کسی بات سے) سابقہ پڑنا.
پیشانی پَر شِکَن پڑنا
ملال ہونا، چہرے سے آثار رنج وملال ظاہر ہونا، (فقرہ) وہ یہ خبر سن کر اس قدر ملول ہوئے کہ پیشانی پر شکن پڑگئی
پیشانی پَر بَل پَڑنا
چہرے سے تکہ ظاہر ہونا ، رنج و ملال غصہ یا نا گورای کا ظاہر ہونا ، غیظ و غضب سے بھر جانا ، تیور بگڑ جانا .
پَسِینے کے شَرّاٹے
۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔
پَسِینے میں شَرابور ہونا
۔ پسینے میں لت پت ہونا۔ پسینے میں ڈوبن۔ (فقرہ) اُبکائی آئی جی تلے اوپر ہوگیا۔ تن بدن پسینے میں شرابور ہوگیا۔ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (puisne)
puisne
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔