تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُڑِیا میں آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پُڑیا

رک : پُڑی (۱).

پڑیاں

پُڑیا کی جمع

پُڑِیا میں آتا ہے

ارزاں شے جو مہن٘گی ہو جاوے اس موقع پر بولتے ہیں مثلاً جو گھٹڑی میں آتی ہو وہ لفافوں میں ملنے لگے جیسے گندم نخود وغیرہ .

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

لال پُڑِیا

۔(عو) سُخ پڑیا جس میں منہدی رکھتی ہیں۔ ؎

جادُوکی پُڑِیا

جادو منتر پڑھے ہونے سفوف وغیرہ کی پڑیا جس کے بُرکنے یا کھلانے سے جادو کا اثر ہو .

عَقْل کی پُڑیا

(طنزاََ) عقلمند .

بِس کی پُڑیا

رک : بس کی گانْٹھ.

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

آفَت کی پُڑ٘یا

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی بنی ہوئی

ہوش کی پُڑِیا ہیں

پورے طور پر ہوش و حواس میں ہیں ، عاقل و دانا ہیں ۔

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

حَضْرَت بِیوی کی پُڑْیا

(عو) اَبیر اور سین٘دور کی پڑیا جس پر کسی منّت کے لیے حضرت فاطمہؓ کی نیاز دلائی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُڑِیا میں آتا ہے کے معانیدیکھیے

پُڑِیا میں آتا ہے

pu.Diyaa me.n aataa haiपुड़िया में आता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُڑِیا میں آتا ہے کے اردو معانی

  • ارزاں شے جو مہن٘گی ہو جاوے اس موقع پر بولتے ہیں مثلاً جو گھٹڑی میں آتی ہو وہ لفافوں میں ملنے لگے جیسے گندم نخود وغیرہ .

Urdu meaning of pu.Diyaa me.n aataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • arzaa.n shaiy jo mahangii ho jaave is mauqaa par bolte hai.n masalan jo ghaT.Dii me.n aatii ho vo liphaapho.n me.n milne lage jaise gandum naKhuud vaGaira

पुड़िया में आता है के हिंदी अर्थ

  • अर्ज़ां शैय जो महंगी हो जावे इस मौक़ा पर बोलते हैं मसलन जो घटड़ी में आती हो वो लिफाफों में मिलने लगे जैसे गंदुम नख़ूद वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُڑیا

رک : پُڑی (۱).

پڑیاں

پُڑیا کی جمع

پُڑِیا میں آتا ہے

ارزاں شے جو مہن٘گی ہو جاوے اس موقع پر بولتے ہیں مثلاً جو گھٹڑی میں آتی ہو وہ لفافوں میں ملنے لگے جیسے گندم نخود وغیرہ .

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

لال پُڑِیا

۔(عو) سُخ پڑیا جس میں منہدی رکھتی ہیں۔ ؎

جادُوکی پُڑِیا

جادو منتر پڑھے ہونے سفوف وغیرہ کی پڑیا جس کے بُرکنے یا کھلانے سے جادو کا اثر ہو .

عَقْل کی پُڑیا

(طنزاََ) عقلمند .

بِس کی پُڑیا

رک : بس کی گانْٹھ.

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

آفَت کی پُڑ٘یا

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی بنی ہوئی

ہوش کی پُڑِیا ہیں

پورے طور پر ہوش و حواس میں ہیں ، عاقل و دانا ہیں ۔

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

حَضْرَت بِیوی کی پُڑْیا

(عو) اَبیر اور سین٘دور کی پڑیا جس پر کسی منّت کے لیے حضرت فاطمہؓ کی نیاز دلائی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُڑِیا میں آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُڑِیا میں آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone