تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُچْکار" کے متعقلہ نتائج

چُمْکار

کسی کو بوسہ دیتے وقت لبوں سے نکلنے والی 'چم' لفظ، چمکارنے کا عمل، پیار، پچکار

چُمْکارا

چمکارنے کا عمل و کیفیت، لاڈ و پیار کیا

چُمْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

چُمْکاری دینا

چمکارنا.

چُمْکارْنا پُچْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُچْکار کے معانیدیکھیے

پُچْکار

puchkaarपुचकार

اصل: ہندی

وزن : 221

دیکھیے: پُچْکارْنا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُچْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُچکارنا سے اسم کیفیت
  • وہ آواز جو اوپر کے لب کو نیچے کے لب سے ملا کر جلد علیحدہ کرنے سے پیدا ہوتی ہے، یہ آواز پیار کی علامت ہے، اس وجہ سے پیار کے موقع پر اس کا استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of puchkaar

  • Roman
  • Urdu

  • puchkaarnaa se ism-e-kaufiiyat
  • vo aavaaz jo u.upar ke lab ko niiche ke lab se mila kar jald alaihdaa karne se paida hotii hai, ye aavaaz pyaar kii alaamat hai, is vajah se pyaar ke mauqaa par is ka karte hii.n

English meaning of puchkaar

Noun, Feminine

  • sound of kissing and loving babies (made to cajole someone), appeasement, solace, pacifying, caress for babies

पुचकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो आवाज़ जो ऊपर के होंठ को नीचे के होंठ से मिला कर जल्दी से अलग करने से पैदा होती है, ये आवाज़ प्यार की अलामत है, इस वजह से प्यार के मौक़ा पर इस का इस्तिमाल करते हैं
  • पुचकारने की क्रिया या भाव, चुमकार, प्यार व्यक्त करने हेतु होठों से निकला हुआ चूमने का सा शब्द

پُچْکار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُمْکار

کسی کو بوسہ دیتے وقت لبوں سے نکلنے والی 'چم' لفظ، چمکارنے کا عمل، پیار، پچکار

چُمْکارا

چمکارنے کا عمل و کیفیت، لاڈ و پیار کیا

چُمْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

چُمْکاری دینا

چمکارنا.

چُمْکارْنا پُچْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُچْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُچْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone