تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُروٹو پِلازْم" کے متعقلہ نتائج

پُروٹو پِلازْم

وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے ، مادۂ اولیٰ ، مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے ، یہ کاربن ، ہائڈروجن ، آکسیجن ، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں پُروٹو پِلازْم کے معانیدیکھیے

پُروٹو پِلازْم

protoplasmप्रोटोप्लाज़्म

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پُروٹو پِلازْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے ، مادۂ اولیٰ ، مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے ، یہ کاربن ، ہائڈروجن ، آکسیجن ، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے).

Urdu meaning of protoplasm

  • Roman
  • Urdu

  • vo maadda jo nabaatii aur haivaanii zindgii kii buniyaad hai, maada-e-u.ulaa, maada-e-hayaat (ye maadda suresh kii maanind hotaa hai, ye kaarban, haa.iDrojan, auksiijan, naa.iTrojan aur gandhak se murkkab hai)

प्रोटोप्लाज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वनस्पति तथा प्राणियों में स्थित ऐसा जीवद्रव्य जो जीवन का आधार होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُروٹو پِلازْم

وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے ، مادۂ اولیٰ ، مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے ، یہ کاربن ، ہائڈروجن ، آکسیجن ، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُروٹو پِلازْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُروٹو پِلازْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone