تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پروگرام" کے متعقلہ نتائج

پروگرام

کام اور اس کے دن اور وقت اور مقام کا تعّین، مختلف کاموں کی ترتیب اور نظام الاوقات، آئندہ کے طریقۂ کار کا خاکہ، نظام عمل، لائحۂ عمل

پروگِرامَر

پروگرام بنانے والا ، کمپیوٹر کو اس کی مخصوص زبان میں ابتدائی ہدایات یا بنیادی تفصیلات فراہم کرنے والا.

فِیچَر پَروگْرام

کسی خاص موضوع پر مبنی پروگرام جو ریڈیو سے نشر کیا جائے.

ورائِٹی پروگرَام

ہمہ اقسام کے کھیل تماشے و تفریح وغیرہ ، تفنن طبع کے لیے تفریحی پروگرام ۔

نِیوکِلِیئَر پروگِرام

ایٹمی ری ایکٹر کی تنصیب اور استعمال کا منصوبہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پروگرام کے معانیدیکھیے

پروگرام

programप्रोग्राम

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پروگرام کے اردو معانی

 

  • کام اور اس کے دن اور وقت اور مقام کا تعّین، مختلف کاموں کی ترتیب اور نظام الاوقات، آئندہ کے طریقۂ کار کا خاکہ، نظام عمل، لائحۂ عمل
  • کسی تقریب یا جلسے وغیرہ کی مقررہ کاروائیوں کا خاکہ
  • ریڈیو، ٹیلیویژن یا اسٹیج پرمعیّنہ نظام الاوقات کے تحت پیش کیا جانے والا کھیل یا نغمہ وغیرہ
  • کمپیوٹر کو مخصوص زبان میں دی جانے والی ابتدائی ہدایات یا بنیادی تفصیلات
  • (انگ) مذکر۔ اوقات کا تقرر، کام کی تفصیل اور وقت کا تعین

Urdu meaning of program

  • Roman
  • Urdu

  • kaam aur is ke din aur vaqt aur muqaam ka taaXi.in, muKhtlif kaamo.n kii tartiib aur nizaam alaavqaat, aa.indaa ke tariiqa-e-kaar ka Khaakaa, nizaam amal, laa.ih-e-amal
  • kisii taqriib ya jalse vaGaira kii muqarrara kaaryvaahiiyo.n ka Khaakaa
  • reDiiyo, Tailiivizan ya sTej parami.iXaanaa nizaam alaavqaat ke tahat pesh kiya jaane vaala khel ya naGmaa vaGaira
  • kampyuuTar ko maKhsuus zabaan me.n dii jaane vaalii ibatidaa.ii hidaayaat ya buniyaadii tafsiilaat
  • (ang) muzakkar। auqaat ka taqarrur, kaam kii tafsiil aur vaqt ka taayyun

English meaning of program

 

  • program

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پروگرام

کام اور اس کے دن اور وقت اور مقام کا تعّین، مختلف کاموں کی ترتیب اور نظام الاوقات، آئندہ کے طریقۂ کار کا خاکہ، نظام عمل، لائحۂ عمل

پروگِرامَر

پروگرام بنانے والا ، کمپیوٹر کو اس کی مخصوص زبان میں ابتدائی ہدایات یا بنیادی تفصیلات فراہم کرنے والا.

فِیچَر پَروگْرام

کسی خاص موضوع پر مبنی پروگرام جو ریڈیو سے نشر کیا جائے.

ورائِٹی پروگرَام

ہمہ اقسام کے کھیل تماشے و تفریح وغیرہ ، تفنن طبع کے لیے تفریحی پروگرام ۔

نِیوکِلِیئَر پروگِرام

ایٹمی ری ایکٹر کی تنصیب اور استعمال کا منصوبہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پروگرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

پروگرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone