تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے" کے متعقلہ نتائج

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اَنوکھاپَن

بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

اَنوکھے

انوکھا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَنوکھی

انوکھا کی تانیث

آنکھ ہے

نظر ہے، رغبت ہے

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنوکھے کے گَھر گھوڑی

کم ظرف ، چھچھورے یا کمینے کے گھر دولت یا نعمت۔

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

آنکھ بھبھوکا ہونا

نشے یا غصہ سے آنکھ کا سرخ ہونا

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے کے معانیدیکھیے

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

priitam priitam sab kahe.n priitam jaane na koy, ek baar jo priitam mile sadaa aanand phir hoyप्रीतम प्रीतम सब कहें प्रीतम जाने न कोय, एक बार जो प्रीतम मिले सदा आनंद फिर होय

نیز : پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملیں سَدا آن٘ندی ہوئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے کے اردو معانی

  • ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں
  • اگر ایک دفعہ سچی محبت ہو جائے تو انسان سب کچھ بھول جاتا ہے مطلب یہ ہے کہ محبت بڑی مشکل ہے

Urdu meaning of priitam priitam sab kahe.n priitam jaane na koy, ek baar jo priitam mile sadaa aanand phir hoy

  • Roman
  • Urdu

  • har ek muhabbat kartaa hai magar muhabbat kii samajh kisii ko nahii.n
  • agar ek dafaa sachchii muhabbat ho jaaye to insaan sab kuchh bhuul jaataa hai matlab ye hai ki muhabbat ba.Dii mushkil hai

प्रीतम प्रीतम सब कहें प्रीतम जाने न कोय, एक बार जो प्रीतम मिले सदा आनंद फिर होय के हिंदी अर्थ

  • हर एक प्रेम करता है परंतु प्रेम की समझ किसी को नहीं
  • यदि एक बार सच्चा प्रेम हो जाए तो मनुष्य सब कुछ भूल जाता है मतलब ये है कि प्रेम बहुत कठिन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اَنوکھاپَن

بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

اَنوکھے

انوکھا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَنوکھی

انوکھا کی تانیث

آنکھ ہے

نظر ہے، رغبت ہے

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنوکھے کے گَھر گھوڑی

کم ظرف ، چھچھورے یا کمینے کے گھر دولت یا نعمت۔

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

آنکھ بھبھوکا ہونا

نشے یا غصہ سے آنکھ کا سرخ ہونا

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone