تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَتِشْٹھا" کے متعقلہ نتائج

پِرَتِشْٹھا

مرتبہ ؛ عزت ؛ شہرت.

پِرَتِشْٹھان

بنیاد ، نیو ، بنا ؛ مضبوط جگہ ؛ کھڑا ہونے کی زمین ؛ موقعہ ؛ جگہ ؛ پاؤ ؛ ٹان٘گ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَتِشْٹھا کے معانیدیکھیے

پِرَتِشْٹھا

pratishThaaप्रतिष्ठा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

پِرَتِشْٹھا کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • مرتبہ ؛ عزت ؛ شہرت.
  • چپ چاپ قیام ؛ آرام ؛ آرام کی جگہ ، آرامگاہ ؛ جگہ ، موقع ؛ بنیاد ، نیو ؛ ایک قسم وزن گاتیری کی ؛ تکمیل ، پورا کرنا ، کسی حلف کے متعلق کسی رسم کی تکمیل ، مندر یا بت کے کسی دیوتا کے نام سن٘کاپ کرنا ؛ بت سازی ؛ مندر کے نام پر جائداد وقف کرنا ؛ بیٹی کو جہیز دینے کی رسم یا روایت ؛ رسوم کے بعد کسی اچھے کام کا آغاز ، افتتاح ؛ مسند نشینی ؛ تخت نشینی ؛ ساخت ، بناوٹ ، ترکیب ؛ طاقت ، قوت ، زور.

प्रतिष्ठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • मान-मर्यादा, सम्मान, इज़्ज़त
  • देव प्रतिमा की स्थापना करना, रखा जाना
  • अभीष्ट की सिद्धि
  • यज्ञ की समाप्ति
  • व्रत का उद्यापन
  • संस्कार विशेष
  • स्थिति, ठहराव
  • यश, कीर्ति
  • आश्रय, ठिकाना
  • स्थान, जगह
  • निवास, घर
  • शरीर
  • पैर, पाद
  • पृथ्वी
  • परिधि, सीमा
  • शक्ति, ताक़त
  • चार वर्णों का वृत्त
  • एक प्रकार का छंद
  • वह उपहार जो वर का बड़ा भाई वधू को देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَتِشْٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَتِشْٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words