تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹا تَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹا تَر ہونا کے معانیدیکھیے

پوٹا تَر ہونا

poTaa tar honaaपोटा तर होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

پوٹا تَر ہونا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ شکم سیر ہونا۔ ۲۔ (کنایۃً) بیکار ہونا۔ مالدار ہونا۔
  • دولت یا طاقت کی بنا پر بے فکر یا فارغ البال ہونا ، چھاتی تلے روپیہ ہونا ؛ شکم سیر ہونا ، کھانے کو ملنا ، (مجازاً) رشوت مل جانا ، مفت کا مال ہاتھ آنا .

English meaning of poTaa tar honaa

  • be fully satisfied
  • be wealthy
  • remain idle

पोटा तर होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۱۔ शिकम सैर होना। २। (कनाएन) बेकार होना। मालदार होना
  • दौलत या ताक़त की बना पर बेफ़िकर या फ़ारिगुलबाल होना, छाती तले रुपया होना , शिकम सैर होना, खाने को मिलना, (मजाज़न) रिश्वत मिल जाना, मुफ़्त का माल हाथ आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹا تَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹا تَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone