تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْت پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

خَشْخاش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

خَشْخاشِ مَقزَن

خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں

خَشخاش کے دانے کے بَرابَر

بہت چھوٹا، کچھ بھی نہیں

خَشْخاشِ زُبْدی

ایک قسم کی روئیدگی جو کہ نہایت سفید اور ہلکی ہوتی ہے اسی لی اس کو زہری کہتے ہیں کیونکہ زہر جھاگ کے معنی میں ہے اور یہ جھاگ کی طرح ہلکی اور سفید ہوتی ہے اس کا پیڑ گچے کی طرح گول اور زمین پر بچاہوا ہوتا ہے جڑ پتلی ہوتی ہے صوصا خشخاش کے ڈوڈے سے چھوٹا ہوتا ہے

خَشْخاش کے بَراَبر

بہت تھورا ، کُچھ بھی نہیں .

خَشْخاشِ بَحْری

خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں، لاط : Clacium corni Atum

خَشْخاشِ سِیاہ

خشخاش کی ایک قسم اس قسم کو جنگلی خشخاش بھی کہتے ہیں کیونکہ جنگی خشخاش کا دانہ ہمیشہ سیاہ ہوتا ہے اس کا پھول سرخ نیلا اور سیاہ وغیرہ ہوتا ہے

خَشْخاشِ مَنْثُور

(طب) خشخاش کی ایک قسم جو خشخاش سیاہ کی قسم سے ہے اس کے پھول کا رنگ سرخ ہوتا ہے اکثر ملک چین میں فصل ریبح میں پیدا ہوتی ہے خشخاش سفید سے قوت میں قوی ، وار سیاہ سے ضعیف ہے اس کو منثور اس لیے کہتے ہیں کہ اس ک پھول کے پتے جلد جھڑ جاتے ہیں لاط :P.Rhoeas.

خَشْخاشِ بُسْتانی

خشخاش کی ایک قسم، اس کا پھل زردی مائل سفید ہوتا ہے، دانہ اکثر سفید گول اور نہایت چھوٹا ہوتا ہے،عام خشخاش

خَشْخاشی

خشخاش سے منسوب .

خَشْخاشی خَط

رک : خشخاش بال ،جیسا خشخاشی خط مرزا صاحب کا تھا ویسا ہی رکھ کر مریدوں میں داخل ہوئے.

خَشْخاشِیَہ

(نباتیات) خاندان ہوست سے ایک پودا جو اصلیت میں پوست ہی کی ایک قسم ہے.

خَشْخاشی بال

جڑ کے برابر سے کترے ہوئے بال یا جڑ سے کترے ہوئے بال.

کَھوش کَھوش

پوست کے دانے، خشخاش.

خَشْ خَش

رک : خشخاشی ، اس مین میرا ہوں ہے روپ جیوں کی خش خش ، دریا میں چوب.

خوش خوش

خوشی و خوش دلی کے ساتھ، شاداں و فرحاں

خِش خِش

کاغذ اور نئے کپڑے کی کھڑ کھڑاہٹ ، کِسی چیز کے پر گرنے کی آواز.

عَنْبَرِ خَشْخاش

ایک قسم کا صاف کیا ہوا عمدہ عنبر جس پر سفید سفید خشخاش کی مانند چنیاں ہوتی ہیں

خَشْخَشی بال

رک :c

خَشْخَشَہ

काग़ज़ अथवा नये कपड़ों का शब्द।

خِشْخِشا

بٹیر کے منھ کی بیماری جو چھالوں (سرخ دانوں) کی طرح ہوتی ہے .کس سے وہ کھاما چھوڑدیتا ہے علاج خشخشے بٹیر یا علامت اوکسی یہ ہے.

خِشْخِشَہ

(طب) سوجن کے سبب سختی یا تڑخ کا احساس ، ان صورتوں میں مقام ماؤف میں روم ہوتا ہے اور نرم خشخشہ اہتھوںکو ،محسوس ہوتا ہے.

خوشی خوشی

دلی آمادگی اور خوشدلی کے ساتھ، خندہ پیشانی کے ساتھ، بہ طیب خاطر

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْت پَرَسْت کے معانیدیکھیے

پوسْت پَرَسْت

post-parastपोस्त-परस्त

اصل: فارسی

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

پوسْت پَرَسْت کے اردو معانی

صفت

  • سطح بیں، ظاہر پرست، ظاہری یعنی اوپری حالت پر نظر رکھنے والا، ظاہری باتوں پر عمل کرنے والا

Urdu meaning of post-parast

  • Roman
  • Urdu

  • satah biin, zaahir parast, zaahirii yaanii u.uprii haalat par nazar rakhne vaala, zaahirii baato.n par amal karne vaala

English meaning of post-parast

Adjective

  • one with a superficial approach, exterior mind, minding the outside or exterior

पोस्त-परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाहरी और ऊपरी चीज़ों को देखने वाला, सूरत का पुजारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَشْخاش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

خَشْخاشِ مَقزَن

خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں

خَشخاش کے دانے کے بَرابَر

بہت چھوٹا، کچھ بھی نہیں

خَشْخاشِ زُبْدی

ایک قسم کی روئیدگی جو کہ نہایت سفید اور ہلکی ہوتی ہے اسی لی اس کو زہری کہتے ہیں کیونکہ زہر جھاگ کے معنی میں ہے اور یہ جھاگ کی طرح ہلکی اور سفید ہوتی ہے اس کا پیڑ گچے کی طرح گول اور زمین پر بچاہوا ہوتا ہے جڑ پتلی ہوتی ہے صوصا خشخاش کے ڈوڈے سے چھوٹا ہوتا ہے

خَشْخاش کے بَراَبر

بہت تھورا ، کُچھ بھی نہیں .

خَشْخاشِ بَحْری

خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں، لاط : Clacium corni Atum

خَشْخاشِ سِیاہ

خشخاش کی ایک قسم اس قسم کو جنگلی خشخاش بھی کہتے ہیں کیونکہ جنگی خشخاش کا دانہ ہمیشہ سیاہ ہوتا ہے اس کا پھول سرخ نیلا اور سیاہ وغیرہ ہوتا ہے

خَشْخاشِ مَنْثُور

(طب) خشخاش کی ایک قسم جو خشخاش سیاہ کی قسم سے ہے اس کے پھول کا رنگ سرخ ہوتا ہے اکثر ملک چین میں فصل ریبح میں پیدا ہوتی ہے خشخاش سفید سے قوت میں قوی ، وار سیاہ سے ضعیف ہے اس کو منثور اس لیے کہتے ہیں کہ اس ک پھول کے پتے جلد جھڑ جاتے ہیں لاط :P.Rhoeas.

خَشْخاشِ بُسْتانی

خشخاش کی ایک قسم، اس کا پھل زردی مائل سفید ہوتا ہے، دانہ اکثر سفید گول اور نہایت چھوٹا ہوتا ہے،عام خشخاش

خَشْخاشی

خشخاش سے منسوب .

خَشْخاشی خَط

رک : خشخاش بال ،جیسا خشخاشی خط مرزا صاحب کا تھا ویسا ہی رکھ کر مریدوں میں داخل ہوئے.

خَشْخاشِیَہ

(نباتیات) خاندان ہوست سے ایک پودا جو اصلیت میں پوست ہی کی ایک قسم ہے.

خَشْخاشی بال

جڑ کے برابر سے کترے ہوئے بال یا جڑ سے کترے ہوئے بال.

کَھوش کَھوش

پوست کے دانے، خشخاش.

خَشْ خَش

رک : خشخاشی ، اس مین میرا ہوں ہے روپ جیوں کی خش خش ، دریا میں چوب.

خوش خوش

خوشی و خوش دلی کے ساتھ، شاداں و فرحاں

خِش خِش

کاغذ اور نئے کپڑے کی کھڑ کھڑاہٹ ، کِسی چیز کے پر گرنے کی آواز.

عَنْبَرِ خَشْخاش

ایک قسم کا صاف کیا ہوا عمدہ عنبر جس پر سفید سفید خشخاش کی مانند چنیاں ہوتی ہیں

خَشْخَشی بال

رک :c

خَشْخَشَہ

काग़ज़ अथवा नये कपड़ों का शब्द।

خِشْخِشا

بٹیر کے منھ کی بیماری جو چھالوں (سرخ دانوں) کی طرح ہوتی ہے .کس سے وہ کھاما چھوڑدیتا ہے علاج خشخشے بٹیر یا علامت اوکسی یہ ہے.

خِشْخِشَہ

(طب) سوجن کے سبب سختی یا تڑخ کا احساس ، ان صورتوں میں مقام ماؤف میں روم ہوتا ہے اور نرم خشخشہ اہتھوںکو ،محسوس ہوتا ہے.

خوشی خوشی

دلی آمادگی اور خوشدلی کے ساتھ، خندہ پیشانی کے ساتھ، بہ طیب خاطر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْت پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْت پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone