تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوشاک" کے متعقلہ نتائج

پَہْناوا

لباس، کپڑا لتا، ملبوسات کی وضع قطع، لباس پہننے کا ڈھن٘گ، پوشاک، باوجود یہ کہ دیہاتی پہناوا ہے گھٹری میں سلیقے کا کوئی کپڑا نہیں

پَہْناوار

رک : پہناور .

پَہْناوے

پہناوا کی جمع یا مغیرہ حالت، لباس، کپڑے

نَنْگا پَہْناوا

وہ لباس یا کپڑا جس میں بدن صاف صاف نظر آتا ہو (خصوصاً عورتوں کا) ۔

رادھے پِھنْوا

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دو یا دو سے زائد لڑکے کوڑیاں ایک ایک کر کے جلدی سے زمین پر چھوڑتے ہیں جس کی کوڑی خوب چت پڑے وہ میرا ہوتا ہے ، اس سے کم والا رولا ، اور اس کم والا تیلا ، جس کی کوڑیاں برابر تعداد میں چٹ پڑیں تو وہ گل جاتے ہیں اور دوبارہ نہیں کھیل سکتے میرا سب کھلاڑیوں کی چھوڑی ہوئی کوڑیوں کو ایک بار زمین پر چھوڑتا ہے اگر ایک کھلاڑی کی کوڑیوں کے برابر کوڑیاں چت پڑیں تو وہ سب کوڑیاں جیت لیتا ہے اور سبڑا کہلاتا ہے ، اگر کم کوڑیاں چت پڑیں تو اسے صرف چت پڑنے والی کوڑیاں ملیں گی - باقی کوڑیوں کو دوسرے نمبر کا لڑکا زمین پر چھوڑے گا اب اگر وہ سبڑا ہو گیا تو وہ سب کوڑیاں اس کی ہوں گی اور نہیں تو صرف چت پڑنے والی کوڑیاں اسے ملیں گی اور پٹ پڑنے والی کوڑیاں تیسرا کھلاڑی زمین پر چھوڑے گا اگر آخر میں صرف ایک کوڑی چت پڑنے سے رہ جائے تو وہ پھینکی نہیں جائے گی بلکہ وہ اس لڑکے کو ملتی ہے جس کی باری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پوشاک کے معانیدیکھیے

پوشاک

poshaakपोशाक

اصل: فارسی

وزن : 221

پوشاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لباس، پہننے کے کپڑے

    مثال - عورتوں کی پوشاک عموماً عمدہ اور بیش قیمت ہوتی ہے

شعر

English meaning of poshaak

Noun, Feminine

पोशाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिबास अर्थात वस्त्र, पहनने के कपड़े

    उदाहरण - औरतों की पोशाक उमूमन उम्दा और बेश-क़ीमत होती है

پوشاک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوشاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوشاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone