تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پولَج" کے متعقلہ نتائج

پولَج

وہ اراضی جس پر ہر سال کھیتی کی جاتی ہے

پُلِج

زمین جو ہر فصل پر کاشت کی جائے

پالیز

(اصلاً) باغ، سبزہ زار، کھیت

palaeozoic

ارضیات: قدیم: ارضی دور جب کہ سمندر اور خشکی کے نباتات و حیوانات خصوصاً بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور نمودار ہوئے ۔.

plaza

میدان

paul jones

اجتماعی رقص جس میں جوڑے ایک خاص ترتیب سے بدلتے رہتے ہیں۔.

پَے لے جانا

سراغ لگانا ، کھوج لگانا ، دریافت کرنا ، معلوم کرنا .

پالا جَمْنا

کبڈی وغیرہ کا کھیل شروع ہونا ، مقابلہ ہونا.

پِل جانا

رک : پلنا.

پالا جِیتْنا

کبڈی میں فریق مخالف کے تمام کھلاڑیوں کو پالے کے باہر کرکے بازی جیت لینا ؛ مقابل کو شکست دینا ، کامیاب ہونا.

پالی جَمانا

لڑانے کے لیے پرندوں کا مقابلہ کرانا.

پالی جِیتْنا

مقابلہ میں کامیاب ہونا، فتحیاب ہونا

پِیل زور

ہاتھی کی طاقت والا ، طاقت ور.

پَلّا جُھکْنا

پلہ بھاری ہونا

پِیلِ جَنْگی

لڑنے والا ہاتھی .

پِیلی جُوہی

پاک و ہند کا مشہور عام اور ہر دلعزیز پھول ، بیم پشپی ، منوہرا ، جس کے پھولوں سے تیل نکلتا ہے نیز ادویات میں مستعمل اسکے علاوہ ہار گلدستے وغیرہ بھی بنتے ہیں .

پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا

رک: پلے ٹکا نہ ہونا

پَلّے جَھنْجی کَوڑی نَہیں

has no money

پَلّے جھاڑ کَر کَھڑا ہو جانا

۔ الگ ہوجانا۔ پیچھا چھوڑاکر بے تعلق ہوجانا۔ سب بانٹ دینا۔ سب کچھ صرف کرڈالنا۔

پَلّے جَھنجھی کَوڑی نَہیں

۔ کچھ پاس نہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پولَج کے معانیدیکھیے

پولَج

polajपोलज

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پولَچ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پولَج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اراضی جس پر ہر سال کھیتی کی جاتی ہے

Urdu meaning of polaj

  • Roman
  • Urdu

  • vo araazii jis par har saal khetii kii jaatii hai

English meaning of polaj

Noun, Feminine

  • land sown every year

पोलज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो भूमि जिसपर हर वर्ष खेती की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پولَج

وہ اراضی جس پر ہر سال کھیتی کی جاتی ہے

پُلِج

زمین جو ہر فصل پر کاشت کی جائے

پالیز

(اصلاً) باغ، سبزہ زار، کھیت

palaeozoic

ارضیات: قدیم: ارضی دور جب کہ سمندر اور خشکی کے نباتات و حیوانات خصوصاً بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور نمودار ہوئے ۔.

plaza

میدان

paul jones

اجتماعی رقص جس میں جوڑے ایک خاص ترتیب سے بدلتے رہتے ہیں۔.

پَے لے جانا

سراغ لگانا ، کھوج لگانا ، دریافت کرنا ، معلوم کرنا .

پالا جَمْنا

کبڈی وغیرہ کا کھیل شروع ہونا ، مقابلہ ہونا.

پِل جانا

رک : پلنا.

پالا جِیتْنا

کبڈی میں فریق مخالف کے تمام کھلاڑیوں کو پالے کے باہر کرکے بازی جیت لینا ؛ مقابل کو شکست دینا ، کامیاب ہونا.

پالی جَمانا

لڑانے کے لیے پرندوں کا مقابلہ کرانا.

پالی جِیتْنا

مقابلہ میں کامیاب ہونا، فتحیاب ہونا

پِیل زور

ہاتھی کی طاقت والا ، طاقت ور.

پَلّا جُھکْنا

پلہ بھاری ہونا

پِیلِ جَنْگی

لڑنے والا ہاتھی .

پِیلی جُوہی

پاک و ہند کا مشہور عام اور ہر دلعزیز پھول ، بیم پشپی ، منوہرا ، جس کے پھولوں سے تیل نکلتا ہے نیز ادویات میں مستعمل اسکے علاوہ ہار گلدستے وغیرہ بھی بنتے ہیں .

پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا

رک: پلے ٹکا نہ ہونا

پَلّے جَھنْجی کَوڑی نَہیں

has no money

پَلّے جھاڑ کَر کَھڑا ہو جانا

۔ الگ ہوجانا۔ پیچھا چھوڑاکر بے تعلق ہوجانا۔ سب بانٹ دینا۔ سب کچھ صرف کرڈالنا۔

پَلّے جَھنجھی کَوڑی نَہیں

۔ کچھ پاس نہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پولَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پولَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone